منتخب نظمیں

ہو کرم کی نگاہ، آپ کی یا نبیﷺ بخش وہ علم کی آگاہی…

ہو کرم کی نگاہ، آپ کی یا نبیﷺ
بخش وہ علم کی آگاہی یا نبیﷺ

آپ ہیں منبع حسن و خلقِ وفا
آپ جیسا نہیں ہے کوئی یا نبیﷺ

ظالموں جابروں کو بھی بخشش عطا
کون ہے آپ جیسا غنی یا نبیﷺ

چھائی تاریکی تھی چاروں جانب یہاں
آپﷺ آئے ہوئی روشنی یا نبیﷺ

ہے تبسم یہاں میری اوقات کیا
بخش دی ہے خوشی دائمی یا نبیﷺ

رضوانہ دُرانی




Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/