محترم اراکین ِ حلقہ ! احترامات ِ فراواں …

محترم اراکین ِ حلقہ !
احترامات ِ فراواں
عرض ہے کہ اس حلقہ کے جملہ شریکین کو اپنے دیگر حلقوں ( فورمز ) میں شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے ' اپ جانیں یہ تمام حلقے سنجیدہ روی سے مختلف علوم و فنون کی ترویج و فروغ کے لئے تشکیل دیئے گئے ۔ جن کے روابط ( لِنکس ) اسی تحریر میں منسلک کیے جاتے ہیں ۔ آپ میں سے جو کوئی اپنی دل چسپی اور اپنے ذوق کے مطابق جس بھی حلقہ میں بہ خوشی ء دل شامل ہونا چاہے' وہ درج ِ ذیل ربط ( لنک ) کی مدد سے شمولیت کی درخواست ارسال کر سکتا ہے ۔ کسی بھی حلقہ میں اب کسی کو خود سے شامل نہین کیا جائے گا' جب تک کوئی خود شمولیت اختیار نہ کرنا چاہے ۔ سب حلقوں کے لئے بنائے گئے قواعد و منشور پر بَہ ہر صورت تمامی کے تمام اراکین کو کار بند رہنا پڑے گا ۔ سب حلقوں میں نشر کردہ من پسند پوسٹس پر مثبت آرا دے کر اپنی فعّالیت اور موجودی کا احساس دلاتے ہوئے' فن کاروں کی بجا تحسین کا سامان کیجے ۔
اللہ ہم سب کو دائرۂ احترام میں رہتے ہوئے باہم دیگر رکّھے آمین ۔
https://www.facebook.com/groups/sunehrihalqa/
https://www.facebook.com/groups/224649657706311/
https://www.facebook.com/groups/548295721925401/
https://www.facebook.com/groups/491733024279452/
https://www.facebook.com/groups/1376586119265482/
https://www.facebook.com/groups/QOUS.O.QUZAH/
پـرویـز ساحِـرؔ ( منظم ' سنہری حلقہ )



