منتخب غزلیں

کچھ پتہ انکو چلے ہم پہ گزرتی کیا ہے اپنے اک آ دھ س…

کچھ پتہ انکو چلے ہم پہ گزرتی کیا ہے
اپنے اک آ دھ سہی غم کا خلاصہ لکھیں
دل سے مجبور ہیں جاوید مگر حیف کہاں
کیا یہ ممکن ہے کبھی آ پ کو اپنا لکھیں
..
دکن کے نامور محقق. نقاد. شاعر. ادیب. صحافی و دانشور پروفیسر سلیمان اطہر جاوید کا یومِ وفات
August 15, 2018

ایک جھلک ہی اتنی دلکش
اس کا سراپا کیسا ہوگا

کتاب زندگی پر نام اپنا
جو اندر دیکھتے ابواب اس کے
….
یہ کم نہیں کہ زمانے کو روشنی دی
تمام عمر میاں ! ہم جلے دیوں کی طرح
….
پھر آج شہر میں ہنگامہ مچ گیا یارو
جو سرغنہ تھا وہی بچ گیا یارو

اس نے پوچھی جو کیفیت میری
ہاتھ میں اس کے دے دیا اخبار
….
تارا ٹوٹا ٹوٹا دیکھو
آنسو تیسرا ڈھلکا ہوگا


Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/