عکسِ خیال
”حَسن کُوزہ گر“ سے ایک ٹکڑا۔ تیرے جیسی عورتیں، جہ…

”حَسن کُوزہ گر“ سے ایک ٹکڑا۔
تیرے جیسی عورتیں، جہاں زاد !!
ایسی اُلجھنیں ھیں
جن کو آج تک کوئی نہیں ، سُلجھ سکا
جو میں کہوں کہ میں سُلجھ سکا
تو سر بسر فریب اپنے آپ سے
کہ عورتوں کی ساخت ھے
وہ طنز اپنے آپ پر
جواب جس کا ھم نہیں
”ن.م.راشد“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

