منتخب غزلیں

اسلام کے دامن میں اور اس کے سوا کیا ہے اک ضرب ید ا…

اسلام کے دامن میں اور اس کے سوا کیا ہے
اک ضرب ید اللہی،اک سجدہ شبیری
..
وقار انبالوی کی تاریخ پیدائش
June 21, 1896

اردو کے ممتاز صحافی، شاعر اور ادیب جناب وقار انبالوی کی تاریخ پیدائش 21جون1896ء ہے۔
جناب وقار انبالوی موضع چنار تھل ضلع انبالہ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنی عملی زندگی کا آغاز صحافت سے کیا اور لاہور کے متعدد اخبارات سے وابستہ رہے۔ ان اخبارات میں پرتاب، ملاپ، ویر بھارت، زمیندار، احسان، سفینہ، آفاق اور نوائے وقت کے نام سرفہرست ہیں۔
وقار انبالوی کی شاعری اور افسانوں کے کئی مجموعے شائع ہوئے۔
26 جون 1988ء کو جناب وقار انبالوی وفات پاگئے اور سہجووال، شرقپور ضلع شیخوپورہ میں آسودۂ خاک ہوئے۔
….
آج تک یہ شعر حضرت علامہ اقبال ؒ سے منسوب کیا جاتا رہا۔ جبکہ در حقیقت یہ شعر حضرت وقار انبالوی کا ہے اور مُدتوں اُن کے ہفت روزہ جریدے ”سفینہ“ لاہور کی پریشانی پر اس طرح چھپتا رہا :

اسلام کے دامن میں اور اِس کے سِوا کیا ہے
اک ضرب یَدّ اللہی، اک سجدہ¿ شبیری


Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/