منتخب غزلیں
انہیں اپنے دل کی خبریں مرے دل سے مل رہی ہیں میں ج…
انہیں اپنے دل کی خبریں مرے دل سے مل رہی ہیں
میں جو ان سے روٹھ جاؤں تو پیام تک نہ پہنچے
شکیل بدایونی
میں جو ان سے روٹھ جاؤں تو پیام تک نہ پہنچے
شکیل بدایونی


Beautiful
تیرا روٹھ جانا ان سے ہے خبر کا انقطاع
اگر وہ بھی روٹھ جائے تُو تو شام تک نہ پہنچے
#جواب