منتخب نظمیں

آپ نے جس دل کو توڑا… وہ خُدا کو پیارا ہو تو…؟ پھ…

آپ نے جس دل کو توڑا…
وہ خُدا کو پیارا ہو تو…؟ 🙂🖤

پھر شکایتیں آپ کی نہیں سنی جائیں گی…
خاموشی اُس کی نہیں دیکھی جائے گی…
اور انصاف بھی وہیں ہوگا…
جہاں دل ٹوٹا تھا۔

کیونکہ بعض لوگ عام نہیں ہوتے…
وہ دُعاؤں میں بسے ہوتے ہیں،
اور جو دُعاؤں میں ہوں…
وہ خُدا کے قریب ہوتے ہیں۔

سوچ کر جواب دینا…
کیا آپ نے کبھی کسی ایسے شخص کا دل توڑا ہے
جو صرف سچا تھا…؟ 💔


Related Articles

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/