منتخب غزلیں

اک خلش کو حاصلِ عمرِ رواں رہنے دیا جان کر ہم نے ان…

اک خلش کو حاصلِ عمرِ رواں رہنے دیا
جان کر ہم نے انہیں نا مہرباں رہنے دیا

کتنی دیواروں کے سائے ہاتھ پھیلاتے رہے
عشق نے لیکن ہمیں بے خانماں رہنے دیا

آرزوئے عشق بھی بخشی دلوں کو عشق نے
فاصلہ میرے اور ان کے درمیاں رہنے دیا

اپنے اپنے حوصلوں، اپنی طلب کی بات ہے
چن لیا ہم نے انہیں، سارا جہاں رہنے دیا

یہ بھی کیا جینے میں جینا ہے بغیر ان کے ادیب
شمع گل کردی گئی باقی دھواں رہنے دیا

(ادیب سہارنپوری)

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/