منتخب غزلیں

ضروری اعلان آج پاک و ہند میں یکم رمضان ہے، پیج کے…

ضروری اعلان

آج پاک و ہند میں یکم رمضان ہے، پیج کے تمام شارکین کو اس ماہِ صیام کی پُر خلوص مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعا گو و دعا جو ہوں کہ اللہ رب العزت دنیا کے تمام مسلمانوں میں ایسا اتحاد پیدا فرمائے کہ اسلام کے خلاف ہونے والی سازشوں کے خلاف لمحہ بھر میں سیسہ پلائی دیوار بن کے کھڑے ہوں اور امتِ مسلمہ کو کفار کے دجل و مکر سے ہمیشہ کے لئے نجات دلانے میں کامیاب ہو جائیں – جناب عمر جاوید خان صاحب کی نیابت میں ہم تمام ایڈمنز آپ تمام احباب کی دنیا و آخرت میں کامیابی کے لئے دعا گو ہیں
امیدِ مستحکم ہے کہ آپ احباب بھی اپنی دعاؤں میں امت مسلمہ کا حصہ ضرور یاد رکھیں گے اور گروپ کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھیں گے


Related Articles

12 Comments

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/