منتخب غزلیں

وہ اپنے چہرے میں سو آفتاب رکھتے ہیں ۔۔۔۔ حسرت جے پ…

وہ اپنے چہرے میں سو آفتاب رکھتے ہیں ۔۔۔۔ حسرت جے پوری

وہ اپنے چہرے میں سو آفتاب رکھتے ھیں
اسی لئے تو وہ رخ پے نقاب رکھتے ھیں

وہ پاس بیٹھے تو آتی ہے دلربا خوشبو
وہ اپنے ہونٹوں پہ کھلتے گلاب رکھتے ہیں

ھر ایک ورق میں تم ھی تم ھو جانِ محبوب
یھم اپنے دل کی کچھ ایسی کتاب رکھتے ھیں

جہانِ عشق میں سوھنی کہیں دکھائی دے
ھم اپنی آنکھ میں کتنے چناب رکھتے ھیں


Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/