منتخب غزلیں
دام میں یوں الجھا لیتے ہیں اپنی شام سجا لیتے ہیں ع…

دام میں یوں الجھا لیتے ہیں اپنی شام سجا لیتے ہیں
عورت کو عورت ہونے کی اتنی سخت سزا دیتے ہیں
شہناز مزمل کا یومِ پیدائش
April 10, 19xx
عورت کو عورت ہونے کی اتنی سخت سزا دیتے ہیں
شہناز مزمل کا یومِ پیدائش
April 10, 19xx
شہناز مزمل ایک قابلِ قدر شاعرہ ہیں۔ گو شاعری ورثہ میں ملی، گھر کے ماحول سے شعری مزاج کی تربیت ملی۔ والد حشر القادری صاحب ایک قادر الکلام شاعر تھے لیکن اس شعری مزاج میں شہناز صاحبہ کے مزاج کی انفرادیت ملتی ہے۔
*زندگی سے کیا ڈرنا آگہی سے ڈرتی ہوں*
*تیرگی کے موسم میں روشنی سے ڈرتی ہوں*
*پتھروں کی بستی میں آئینے اٹھا لائی*
*کانچ کانچ جذبوں کی نازکی سے ڈرتی ہوں*
…
*دمِ رخصت اسے جینے کی دعا دی ہم نے*
*اور پھر آخری کشتی بھی جلا دی ہم نے*
….
*انتخاب : اعجاز زیڈ ایچ*



کیا کہنے بہت خوب