منتخب غزلیں
چکبست اور فراق کے ماتھے کا تلک ہوں اقبال کی نغمات …

چکبست اور فراق کے ماتھے کا تلک ہوں
اقبال کی نغمات میں آیات کی جھلک ہوں
دوہوں میں کبیر کے محبت کی مہک ہوں
کیوں مجھ کو کہہ رہے ہو کہ میں مسلمان ہوں
ہندوستان کی شان میں اردو زبان ہوں
اقبال کی نغمات میں آیات کی جھلک ہوں
دوہوں میں کبیر کے محبت کی مہک ہوں
کیوں مجھ کو کہہ رہے ہو کہ میں مسلمان ہوں
ہندوستان کی شان میں اردو زبان ہوں
محترمہ تسنیم جوہر


