افسانے
۔۔میری آنکھوں کو سرسری مت دیکھ ان میں کچھ "رنگ لازوال” بھی ہیں دعویٰ عشق! ہی …

۔۔میری آنکھوں کو سرسری مت دیکھ
ان میں کچھ "رنگ لازوال” بھی ہیں
ان میں کچھ "رنگ لازوال” بھی ہیں
دعویٰ عشق! ہی نہیں کرتے…!!
دیکھ ہم صبر کی مثال بھی ہیں
Source



Umda intakhab 🥀❤️