منتخب غزلیں

جانے اب کتنا سفر باقی بچا ہے عمر کا زندگی ابلے ہوئ…


جانے اب کتنا سفر باقی بچا ہے عمر کا
زندگی ابلے ہوئے کھانے تلک کو آگئی
منور رانا
معروف شاعر منور رانا ہسپتال میں داخل !
मारूफ शायर मुनव्वर राना अस्पताल में भर्ती !
لکھنؤ ۔ 05 فروری 2019 (ویڈیو ۔ ای ٹی وی بھارت)
ملک کے مشہور شاعر منور رانا صاحب کی طبیعت آج صبح علیل ہوئی جس کے بعد انہیں لکھنؤ کے پی جی آئی ہسپتال میں داخل کیا گیا۔

منور رانا کے جسم میں سوجن ہوجانے کے باعث ان کے اہلخانہ نے فوری طور پر انھیں ہسپتال داخل کرایا ہے۔

ان کی حالت میں ابھی پہلے سے کافی بہتر ہوئی ہے انھوں نے بستر پر رہتے ہوئے ہی ملک کے نوجوانوں سے محبت و امن امان سے رہنے کا پیغام دیا ہے۔

انہوں نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہو ئے دو اشعار بھی سنائے۔

محبت کرتے جاؤ بس یہی سچی عبادت ہے
محبت ماں کو بھی مکہ مدینہ مان لیتی ہے،
جانے اب کتنا سفر باقی بچا ہے عمر کا
زندگی ابلے ہوئے کھانے تلک کو آگئی

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/