منتخب غزلیں
"”وقت کا مرہم”” یاد وہ آئے گی لیکن حالات نہ ہوں گ…
????????””وقت کا مرہم””????????
یاد وہ آئے گی لیکن
حالات نہ ہوں گے میرے بس
کھو جائیں گے تاویلوں میں
سارے وعدے ساری قسمیں
ملنے اور بچھڑنے کو میں
اِس دنیا کی رِیت کہوں گا
اپنا جی بہلانے کو پھر
نظمیں، غزلیں، گیت کہوں گا
قتیل شفائی
از:-آموختہ ص ۶۹
انتخاب
سفیدپوش

