منتخب غزلیں
صفی لکھنوی کی پیدائش Jan 03, 1862 غزل اُس نے چھیڑ…

صفی لکھنوی کی پیدائش
Jan 03, 1862
Jan 03, 1862
غزل اُس نے چھیڑی مجھے ساز دینا
ذرا عمرِ رفتہ کو آواز دینا
===
تیری قسمت میں جب اے دل ہے پریشاں ہونا
خاک ہونا بھی تو خاکِ درِ جاناں ہونا
===
پیغام زندگی نے دیا موت کا مجھے
مرنے کے انتظار میں جینا پڑا مجھے


