مختصر کہانیاں

#لذتِ_عشق #از_سنیا_چوہدری #قسط_نمبر_01 "وفا ی…

#لذتِ_عشق
#از_سنیا_چوہدری
#قسط_نمبر_01

"وفا یار اٹھ جاؤ کتناسونا ہے اور ٹائم تو دیکھو” (وفاکی دوست ساراآدھےگھنٹےسے اسے اٹھانےکی کوشش کر رہی تھی اور وہ تھی کےاٹھنےکا نام ہی نہیں لے رہی تھی
"سارابس پانچ منٹ اور”(وفا کی نیند میں ڈوبی آواز آئ
"ٹھیک ہے سوتی رہوتم میں جا رہی ہوں کالج تمہیں اپنی نیند زیادہ پیاری ہے ناادھر فنکشن شروع ہے اور تمہاری سپیچ جب لیٹ ہوئی نا تو دیتی رہنا جواب سب کو”
سارا کی یہ بات سنتے ہی وفا نے پٹ سے آنکھیں کھولیں
"اوہ شٹ یار تم مجھے جلدی نہیں اٹھا سکتی تھی”(وفاجلدی سے بیڈ سے اترتے ہوے بولی
"لو جی میں تمہیں کب سے اٹھا رہی ہوں اوراوپر سےغصہ بھی مجھ پے ہی نکل رہا ہے میڈم کا”
"اچھا نا سوری اب میری پیاری بہنا نہیں ہو پلیزمیرا ایک کام کر دو” (وفانے جلدی سے سوری بولااور مسکین سا منہ بناکے بولی
"اتنا مسکین منہ بنانے کی ضرورت نہیں ہےکر دی ہے پریس تمہاری ڈریس اب جلدی سے جاؤ اور تیار ہو جا کے”
"تھینک یو تھینک یو” (وفا جلدی سے بولتی واشروم کی طرف بڑھی
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
وفاجسکے والدین کی وفات ہو چکی تھی ایک بھائی جو کے دو سال پہلے بزنیس کے سلسلے میں باہرچلا گیا تھااور وفااپنے ملک کوچھوڑنا نہیں چاہتی تھی یہی وجہ تھی کے وہ ہاسٹل میں رہتی تھی اوریہاں اسکی صرف ایک ہی فرینڈ تھی جو کے سارا تھی دونوں دو جان ایک قالب تھیں
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ناشتےکی ٹیبل پےتین افراد تھے اور حاموشی سے ناشتہ کر رہے تھےاس خاموشی کوحرم نے توڑا
"بابا میں کیا سوچ رہی ہوں کے اب اس گھر میں کتنی خاموشی ہے کیوں نا ہم بھائی کی شادی کر دیں”
حرم کی بات پر پانی پیتےآریان کو اچھو لگ گیا
جس پرحرم اوراحسن صاحب کی ہنسی نکل گئی
"حرم یہ تم زیادہی شرارتی نہیں ہوتی جا رہی” (آریان حرم کو گھورتے ہوۓبولا
"بھائی میں نے کیاکہا ہے دیکھیں بابا بھائی کیسے گھور رہے ہیں مجھے” (حرم نےاحسن صاحب کو شکایت لگائی
ا”چھا چلو اب جلدی کرو میں لیٹ ہو رہا ہوں ”
"آریان آج ہے نا فنکشن تم جا رہےہو ؟”
"جی باباجانا ہےاور تم اٹھو میں لیٹ ہو رہا ہوں” (آریان نےبابا کو جواب دیتے ہوےحرم کو کہا
"چل رہی ہوں بھائی ویسے آج توکالج کی لڑکیاں گیئں کام سے ”
"چپ کر کے چلو” (وہ دونوں احسن صاحب کو اللہ‎ حافظ بولتے ہوےچلے گئے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
احسن صاحب ایک بزنیس مین تھے اور دو بچےآریان اور حرم تھےجب کے بیوی علالت کی وجہ سے کافی سال پہلے وفات پا چکی تھیں اور اب احسن صاحب کا بزنیس آریان رن کر رہا تھااور ہر جگہ پڑ اسکے چرچےتھے اور آج اسےایک کالج میں ایز آ چیف گیسٹ جانا تھا
۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سارا مجھے بہت ڈر لگ رہا ہےکچھ گڑبڑ نہ ہو جائے
کچھ نہی ہوتا وفا سب ٹھیک ہو گا ابھی تمہاری باری آنے میں تھوڑا ٹائم ہے تم ایسا کرو تھوڑی دیڑباہر والی سائیڈ پے جا کے ایزی ہو
ٹھیک ہے
وفااپنی ہی دھن میں چل رہی تھی کے یک دم اسکا پاؤں لڑکھڑایااس سے پہلے کے وہ گرتی دوآہنی بازؤں نے اسے سہارا دیاوفا نے زور سے میچی ہوئی آنکھیںاپنی پوزیشن کا احساس ہوا تو جلد یسے پیچھے ہوئی
سوری(یہ کہتی ہوئی وہ وہاں سےنکلتی چلی گئی یہ جانے بغیرکے وہ کسی کا دل بھی اپنے ساتھ لے کے جا رہی ہے
Apni ray ka izhar zroor kre
جاری ہے

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/