منتخب غزلیں
روشن دن ہو! یا تاریک راتیں اردگرد ہجوم ہو یا تنہ…

روشن دن ہو!
یا تاریک راتیں اردگرد ہجوم ہو
یا تنہائی ہو
میں خوش ہوں
یا سخت غمگین ہوں
اک ہستی ہے، جو ہر دم میرے پاس ہے
"میرا اللّٰہ، میرا رب” ہر حال میں میرے ساتھ ہے
اللہ مان جاتا ہے_!
اس کی سب سے خوبصورت صفت ہے-
ہم مجبور ہو کر اس کی نہیں مانتے وہ با اختیار ہو کر ہم سے مان جاتا ہے_!
نیتوں کو پڑھ لیتا ہے،
ندامتوں کو دیکھ لیتا ہے,…
![]()


