افسانے
اللّٰه پر بھروسہ کرنا سیکھو۔ بھروسہ کیا کرو، خدا کے علم پر بھروسہ کیا کرو، اللّٰ…

اللّٰه پر بھروسہ کرنا سیکھو۔
بھروسہ کیا کرو، خدا کے علم پر بھروسہ کیا کرو، اللّٰه کے اس علم پہ بھروسہ کر کے جب خلافِ قلب، خلافِ مزاج، خلافِ زندگی کوئی بات ہو جائے، تو اپنے اللّٰه پہ بھروسہ رکھا کرو کیونکہ،
وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ وَ اَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ،
اللّٰه جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔ ہو سکتا ہے کہ اس برداشت میں جو تمہارے خلاف پیدا ہو رہی ہے جب تم اسٹرگل کر رہے ہو، اس میں اللّٰه تعالی نے تمہاری پوری آخرت کی بندشیں کشادہ کر دی ہوں۔

Prof.Ahmad Rafique Akhtar
Source