منتخب نظمیں
سب کچھ . یہ بتّے پھول پھل سب نُطق و لَب کے استعارے…

سب کچھ
.
یہ بتّے پھول پھل سب نُطق و لَب کے استعارے ہیں
زمیں خاموش لگتی مگر کہتی وہ سب کچھ ہے
.
یہ بتّے پھول پھل سب نُطق و لَب کے استعارے ہیں
زمیں خاموش لگتی مگر کہتی وہ سب کچھ ہے
سنا ہے نَے سے بھی آواز آتی ہے جدائی کی
سُنا ہے سسکیاں لے لے کر کہہ دیتی وہ سب کچھ ہے
.
عجب رشتہ ہے میرے اور اس کے درمیاں خالد
کہ میں اس کا نہیں کچھ بھی مگر میری وہ سب کچھ ہے
.
خالد شریف
