اولاد کی اصلاح نیتوں کے ذریعے ایک خاتون جب بھی اپنے بیٹے کا اخلاق خراب دیکھتیں،…
ایک خاتون جب بھی اپنے بیٹے کا اخلاق خراب دیکھتیں، تو صدقہ دیتیں اور کہتیں:
"اے اللہ! اسے پاک کر دے، کیونکہ اس کے اخلاق کی بیماری میرے لیے اس کے جسم کی بیماری سے زیادہ تکلیف دہ ہے۔”
اور ایک غریب خاتون جب بھی اس کا بیٹا اسے پریشان کرتا، تو وہ رات کو (نمازِ تہجد میں) سورۃ البقرہ پڑھ کر اللہ سے مناجات کرتیں:
"اے اللہ! میرے پاس مال نہیں ہے، لہذا میرا یہ قیام (عبادت) میرے بیٹے کی طرف سے صدقہ ہے، پس اسے سنوار دے۔”
اللہ کی عبادت اپنی اولاد کی اصلاح کی نیت سے کریں۔
کیونکہ اگر وہ (آپ کی) کوششوں پر غالب آ جائیں؛ تو آپ کی نیتوں پر غالب نہیں آ سکیں گے!
___________________________
عِلَاجُ الْأَبْنَاءِ بِالنِّيَّاتِ
امْرَأَةٌ كُلَّمَا سَاءَ خُلُقُ ابْنِهَا تَصَدَّقَتْ وَقَالَتْ:
اللَّهُمَّ زَكِّهِ، فَمَرَضُ أَخْلَاقِهِ أَشَدُّ عَلَيَّ مِنْ مَرَضِ جَسَدِهِ.
وَامْرَأَةٌ فَقِيرَةٌ كُلَّمَا أَرْهَقَهَا ابْنُهَا، قَامَتِ اللَّيْلَ بِالْبَقَرَةِ وَنَاجَتْ:
اللَّهُمَّ لَا مَالَ لِي، فَهَذَا قِيَامِي صَدَقَةٌ عَنْ وَلَدِي فَأَصْلِحْهُ.
تَعَبَّدُوا لِلَّهِ بِنِيَّةِ إِصْلَاحِ أَبْنَائِكُم..
فَإِنْ غَلَبُوا جُهْدَكُمْ؛ فَلَنْ يَغْلِبُوا نِيَّاتِكُمْ!
منتخب
Source


