منتخب غزلیں
طفلی دیکھی‘ شباب دیکھا ہم نے ہستی کو حباب آب دیک…
طفلی دیکھی‘ شباب دیکھا ہم نے
ہستی کو حباب آب دیکھا ہم نے
جب آنکھ ہوئی بند تو عقدہ یہ کھلا
جو کچھ دیکھا سو خواب دیکھا ہم نے
میر انیس
ہستی کو حباب آب دیکھا ہم نے
جب آنکھ ہوئی بند تو عقدہ یہ کھلا
جو کچھ دیکھا سو خواب دیکھا ہم نے
میر انیس


