منتخب غزلیں
خدا دیتا نہیں ہے دکھ کسی کے نفس کی وسعت سے زیادہ…
خدا
دیتا نہیں ہے دکھ
کسی کے نفس کی وسعت سے زیادہ
مرے دل میں مگر اس نے
زمینوں آسمانوں سے بھی بڑھ کر
وسعتیں رکھ دیں
بلقیس ظفیر الحسن
خدا
دیتا نہیں ہے دکھ
کسی کے نفس کی وسعت سے زیادہ
مرے دل میں مگر اس نے
زمینوں آسمانوں سے بھی بڑھ کر
وسعتیں رکھ دیں
بلقیس ظفیر الحسن
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.