منتخب غزلیں
یوں ہی بس آج میں نے اک پرانی ڈائری کھولی جمی تھی…
یوں ہی بس آج میں نے اک پرانی ڈائری کھولی
جمی تھی کب سے یادوں کی پرانی گرد کاغذ پر
تبھی جا کر غزل کو اک نئے پیکر میں ڈھالا ہے
لہو کی سرخ بوندیں جب گری ہے زرد کاغذ پر
سیا سچدیو


