افسانے
اے اللہ! ہمیں رمضان تک سلامتی کے ساتھ پہنچا دے، رمضان کو ہمارے لیے خیر و عافیت و…

اے اللہ! ہمیں رمضان تک سلامتی کے ساتھ پہنچا دے،
رمضان کو ہمارے لیے خیر و عافیت والا بنا دے، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے
رمضان کو ہمارے لیے خیر و عافیت والا بنا دے، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے
اے اللہ! ہمیں اس تک سلامتی سے پہنچا دے اور ہم سے اسے قبول فرما لے اپنی رحمت، اپنے فضل اور اپنی کرم نوازی سے اے سب سخیوں میں سب زیادہ سخاوت والے!
اے اللہ! ہمیں ہمارے تمام گناہ معاف فرما دے
ہمارے صغیرا کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے
اے غفور رحیم ہمارے اگلے، پچھلے،ظاہری ہوں یا پوشیدہ تمام گناہوں کو معاف فرما دیں
اے پروردگار اس رمضان کو ہمارے لیے رحمتوں ، برکتوں اور مغفرت کا باعث بنا۔
اے اللہ! اے پروردگار! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھلائی عطا فرما
اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے۔
آمین یارب العالمین 🤲🏽
Source


