منتخب غزلیں
عشق کے صدمے اٹھائے تھے بہت پر کیا کہیں اب تو ان صدموں سے کچھ جی اپنا گھبرانے لگا…

عشق کے صدمے اٹھائے تھے بہت پر کیا کہیں
اب تو ان صدموں سے کچھ جی اپنا گھبرانے لگا
دیکھتے ہی اُس کے کچھ اُس کی یہ حالت ہو گئی
جو مجھے سمجھائے تھا میں اس کو سمجھانے لگا

(مصحفی)