منتخب نظمیں

ویرانی درد کی کالی کوٹھڑی میں عمر قید کے سزا یافتہ بے قرار اور گھبرائے ہوئے د…

ویرانی

درد کی کالی کوٹھڑی میں
عمر قید کے سزا یافتہ
بے قرار اور گھبرائے ہوئے دل کا عالم
اور دل میں قید
شکستہ اور کملائی ہوئی آرزوئیں
اور آرزوؤں میں بند
تھکا ہار اور شکست خوردہ انتظار
اور انتظار کے بعد
دور دور تک خلا اور کھوکھلا پن
خلا اور خاموشی دور دور تک
خاموشی اور ویرانی

فرحت عباس شاہ

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/