افسانے
ڈاکٹر گلزار مرحوم کہا کرتے تھے جس کا جتنا پیٹ نکلا ھوا ھو گا وہ اتنا ھی انسانیت …

ڈاکٹر گلزار مرحوم کہا کرتے تھے جس کا جتنا پیٹ نکلا ھوا ھو گا وہ اتنا ھی انسانیت سے گرا ھوا ھوگا آج آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنا پیٹ دیکھا تو خود کو انسانیت سے دس فیصد گرا ھوا پایا
انگریزی کہاوت بھی ھے
Longer the belt shorter the Life
مردوں کا پیٹ یا توند جونہی چھاتی سے باھر نکلنے لگے سمجھ لو فیٹی لور ھوگیا ھے یہ غیرت کھانے کا سب سے بہترین وقت ھوتا ھے صرف چار چ کا پرھیز کرلیں تو پیٹ دوبارہ اپنی جگہ پر واپس چلا جاتا ھے
یعنی
چائے
چاول
چینی اور
چکنائی سے مکمل پرھیز کریں تین مہینے میں پیٹ بغیر کسی دوا کے اور ایکسرسائز کے اپنی جگہ چلا جاتا ھے
دوسرے نمبر کی توند جو بیس سے چالیس فیصد انسانیت سے گری ھوئی ھوتی ھے اس کیلئے چھ ماہ دوا اور ایک سال مسلسل ایکسرسائز ضروری ھوتی ھے
اس میں مریض کی غذائی عادات تبدیل کرنا
موجودہ لائف سٹائل کو بالکل الٹ کر دینا مثلاً اگر دس گھنٹے بیٹھنے کا کام ھے تو پانچ گھنٹے مسلسل حرکت میں رھنا
گوشت خوری ھر قسمی علاج بالضد والے جاھل برائلر اور فش مٹن کی اجازت دے دیتے ھیں اس سے کبھی بھی توند ختم نہیں ھو سکتی ر
اور تیسری قسم کے توندل انسانیت سے مکمل گرے ھوئے
سود خور مہاجن
کمیشن خور آڑھتی (سبزی منڈی کے بکرے عام بکروں سے موٹے اور غلہ منڈی کے پرندے عام پرندوں سے موٹے)
قسطوں پر سال کے ادھار فصلوں پر ادھار اور ذخیرہ اندوز قسم کے ناجائز منافع خور تاجر
رشوت خور آفیسر جن کی تنخواہ ایک لاکھ ماھانہ اور اثاثے کروڑوں میں ٹائپ بیوروکریٹ
صدقہ خیرات خور مدرسوں کی چین کے موٹے پیٹ والے مولوی حضرات بھی اسی لا علاج کیٹیگری میں آتے ھیں
دوستو طلب اور رسد میں توازن ھو تو خوشحالی آتی ھے
میں جب بھی کھاؤں زیادہ اور کام کم کروں تو میرا پیٹ نکلنے لگتا ھے
جب بھی امیر بننے کی کوشش کروں تو پیٹ باھر نکل آتا ھے
ایک بار کمیٹی ڈالنے کا سوچا تو قبض رھنا شروع ھو گئی
آرٹیکل لمبا ھوتا جا رھا ھے گلزار مرحوم فرماتے تھے کہ
پیٹ دو وجہ سے نکلتا ھے یا تو بندہ بیمار ھو یا حرام خور یعنی اپنے حصے سے زیادہ لے رھا ھے اور سٹور کئے جا رھا ھے
نکالنا شروع کر دیں جسم و روح اعتدال پر آ جائے گی
کم کھانے سے جسم کی اناٹومی و فزیالوجی نارمل ھوتی ھے
رزق حلال کھانے کمانے سے روحانی و باطنی صحت آئیڈیل ھوتی ھے
اللہ تعالی آپ کو آسانیاں عطا فرمائے

ڈاکٹرمحمدطارق مرزا
Source