افسانے

پچھلے 28 گھنٹے میں کیا ہوا ؟؟ خبردار رہیں: جس ChatGPT سے آپ روز باتیں کرتے ہیں،…

پچھلے 28 گھنٹے میں کیا ہوا ؟؟

خبردار رہیں: جس ChatGPT سے آپ روز باتیں کرتے ہیں، وہ اب امریکی فوج کے خفیہ کمپیوٹرز پر چلے گا۔ OpenAI نے خود اعلان کیا ہے کہ یہ معاہدہ پینٹاگون کے ساتھ ہوا ہے۔ اس کا مطلب ہے آپ جو بھی ChatGPT پر لکھتے ہیں — اپنا راز، گھر کا پتہ، بچوں کی بات — وہ ڈیٹا امریکی فوج کے سسٹم تک جا سکتا ہے۔ کمپنی کہتی ہے "ہم غلط استعمال نہیں ہونے دیں گے” مگر معاہدہ کسی کو دکھایا ہی نہیں گیا۔ اس لیے آج سے ChatGPT پر اپنا پاسورڈ، بینک تفصیل، ذاتی تصویر یا گھر کی بات ہرگز نہ لکھیں۔ یاد رکھیں، فری AI کی قیمت آپ کا ڈیٹا ہے، اور کل تک جو AI آپ کا دوست تھا وہ آج امریکی فوج کا ہتھیار بھی بن چکا ہے۔
میٹا پہ یا کہیں اور سرچ کریں اور جانیں

منتخب

Source

Related Articles

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/