منتخب غزلیں

پروفیسر صوفی غلام مصطفی تبسم اُستادوں کے اُستاد تھ…

پروفیسر صوفی غلام مصطفی تبسم اُستادوں کے اُستاد تھے، جگت اُستاد تھے ۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں فارسی پڑھاتے تھے، جہاں احمد شاہ پطرس بخاری پرنسپل تھے۔ ایک مرتبہ بخاری صاحب کسی کلاس میں گئے۔ صوفی تبسم کے صاحبزادے بھی کلاس روم میں بطور طالب علم موجود تھے ۔ فارسی شاعری پر کوئی بات چلی تو پطرس بخاری نے پوچھا: ” تم لوگوں کو فارسی کون پڑھاتا ہے؟“ صوفی صاحب کے صاحبزادے نے فخریہ بتایا کہ ابا پڑھاتے ہیں۔
بخاری صاحب نے کہا : ” اونوں تے آپ فارسی نئی آؤندی تہانوں کی پڑھائے گا ؟“
یہ بات فارسی کے مستند استاد کے بارے میں اُس کے بیٹے سے کہی جا رہی تھی ، خیر بات آئی گئی ہو گئی۔ کچھ عرصے بعد صوفی صاحب کا بخاری صاحب سے آمنا سامنا ہوا تو صوفی صاحب نے گلہ کیا :
یار بخاری ! گل تے تیری سچی اے، پر بچیاں نوں اے گلاں نئی دسی دیاں”
😆😆
(شاعروں ادیبوں کے لطیفے, صفحہ 241)

انتخاب :-: ابوالحسن علی ندوی

Related Articles

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/