منتخب نظمیں
توقع جب ہوا دھیمے لہجوں میں کچھ گنگناتی ہوئی خواب…

توقع
جب ہوا
دھیمے لہجوں میں کچھ گنگناتی ہوئی
خواب آسا ، سماعت کو چھو جائے ، تو
کیا تمھیں کوئی گزری ہوئی بات یاد آئے گی ؟
🙂🫀

