افسانے
لڑکیو! آپ پر خرچ کرنے والے چار مرد ہونے چاہییں صرف! "باپ ، بھائی ، شوہر اور بی…

لڑکیو!
آپ پر خرچ کرنے والے چار مرد ہونے چاہییں صرف!
"باپ ، بھائی ، شوہر اور بیٹا” ۔۔۔ ان چار کے علاوہ آپ کسی کی ذمہ داری نہیں ہیں ۔
اگر ان چاروں میں سے کوئی اہل نہیں یا میسر نہیں یا کوئی اور مجبوری تو آپ خود اس قابل بن جائیں کہ اپنا بوجھ اٹھا سکیں ۔۔۔
اپنے شوق ، اپنی ضروریات ، اپنی خواہشات خود پوری کرنے کی عادت ڈالیں خود کو ۔۔۔ ابا اور بھائیوں کی دولت اڑائیں یا خود کو کسی قابل بنائیں ، بس ۔۔۔ کسی تیسرے انسان سے کچھ نہیں مانگنا۔ ❗
اپ کا منگیتر ہے ، پسندیدہ شخص ہے ، فلاں ہے یا ڈھمکاں ہے ۔۔۔ آپ کو علم ہونا چاہیے جب ہم کسی سے کچھ مانگتے ہیں تو اپنی عزت نفس ، اپنا وقار اور اپنا اٹھا سر اس کے سامنے جھکا دیتے ہیں ۔۔۔ یہ تین چیزیں کبھی نہیں جھکنی چاہییں ۔ شوہر کی بات اور ہے ، وہ آپ کا پرووائیڈر ہے اس کا کام ہے آپ کی ضروریات و شوق پورے کرنا ۔۔۔ لیکن جب تک کوئی اس عہدے پر نہیں ہے ، تب تک احتیاط کیا کریں ۔ خود کو کسی کے سامنے چھوٹا کرکے پیش مت کریں ، زندگی میں کسی کے جتنے کم احسان ہوں ، اتنا اچھا ہے ۔ 🖤

Source