یہ بھی نیا سِتم ہے حِنا تو لگائیں غیر اور اِس کی …
یہ بھی نیا سِتم ہے حِنا تو لگائیں غیر
اور اِس کی داد چاہیں وہ مُجھ کو دِکھا کے ہاتھ۔۔۔!
نظامؔ رامپوری
یہ بھی نیا سِتم ہے حِنا تو لگائیں غیر
اور اِس کی داد چاہیں وہ مُجھ کو دِکھا کے ہاتھ۔۔۔!
نظامؔ رامپوری