یا رب غم ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتا جو ہاتھ جگر پ…
یا رب غم ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتا
جو ہاتھ جگر پر ہے، وہ دست دعا ہوتا
ایک عشق کا غم آفت اور اس پہ یہ دل آفت
یادل نہ دیا ہوتا، یا غم نہ دیا ہوتا
غیروں سے کہا تم نے، غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا، کچھ ہم سے سنا ہوتا
امید تو بندھ جاتی، تسکین تو ہوجاتی…
