منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

ہنستے ہوئے چہرے میں کوئی شام چھپی تھی خوش لہجہ …

ہنستے ہوئے چہرے میں کوئی شام چھپی تھی
خوش لہجہ تخاطب کی کھنک نیم چڑھی تھی

جلوؤں کی انا توڑ گئی ایک ہی پَل میں
کچنار کی بجلی میرے سینے میں اَڑی تھی

پیتا رہا دریا کے تموج کو شناور
ہونٹوں پہ ندی کے بھی عجب تشنہ لبی تھی

خوش رنگ معانی کے تعاقب میں رہا میں …

More

May be an image of 1 person