کُچھ غمِ زِیست کے شِکار ہُوئے کُچھ مسیحا نے مار ڈا…
کُچھ غمِ زِیست کے شِکار ہُوئے
کُچھ مسیحا نے مار ڈالے ہیں
آخِرِ شب کے ڈُوبتے تارو!
ہم بھی کروٹ بدلنے والے ہیں۔۔۔!
قابلؔ اجمیری
کُچھ غمِ زِیست کے شِکار ہُوئے
کُچھ مسیحا نے مار ڈالے ہیں
آخِرِ شب کے ڈُوبتے تارو!
ہم بھی کروٹ بدلنے والے ہیں۔۔۔!
قابلؔ اجمیری