منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

میاں ! یہ عشق ہے اور آگ کی قبیل سے ہے کسی کو خاک …

میاں ! یہ عشق ہے اور آگ کی قبیل سے ہے
کسی کو خاک بنادے ، کسی کو زر کر دے
——
سعود عثمانی کا یوم پیدائش
(پیدائش: 6 دسمبر 1958)
——
منتخب کلام
——
یہ قرعہء افتخار یثرب کے نام نکلا
وداع کی گھاٹیوں سےماہ تمام نکلا


——
شرف زمیں کو ملا اربوں کہکشاؤں پر
کہ اس کو تیرے لیے مستقر بنایا گیا
——
حیرت سے تکتا ہے صحرا بارش کے نذرانے کو
کتنی دور سے آئی ہے یہ ریت سے ہاتھ ملانے کو
——
ہر روز امتحاں سے گزارا تو میں گیا
تیرا تو کچھ نہیں گیا مارا تو میں گیا
——
نمو پزیر ہے اک دشت بے نمو مجھ میں
ظہور کرنے کو ہے پھر شہرِ آرزو مجھ میں
——
نظروں کی طرح لوگ نظارے کی طرح ہم
بھیگی ہوئی پلکوں کے کنارے کی طرح ہم… More