ملتی ہے غم سے روح کو اک لذت حیات جو غم نصیب ہے و…
ملتی ہے غم سے روح کو اک لذت حیات
جو غم نصیب ہے وہ بڑا خوش نصیب ہے
….
وفا ملک پوری کی وفات
01 June 2003
وفا کا اصل نام سید عباس علی رضوی تھا ان کی پیدائش اگست ۱۹۲۳ کو ملک پور دربھنگہ میں ہوئی ۔ فاضل کی سند حاصل کی ۔ ۱۹۳۵ سے شاعری شروع کی – تقریبا ۲۶ سال تک وہ صحافت سے وابستہ رہے ۔ انہوں نے ایک…
