منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

شاعر کی لرزتی ہوئی پلکوں سے جو ٹپکا اس بیش بہا مو…

شاعر کی لرزتی ہوئی پلکوں سے جو ٹپکا
اس بیش بہا موتی کا ساحل تھا نہ بازار

میاں محمد حسن لطیفی کی وفات
May 23, 1959

آج معروف شاعر اور شاطو پریس کے مالک م حسن لطیفی کی برسی ہے۔

م حسن لطیفی ۔ نام محمد حسن ۔ ولادت 11 دسمبر 1905ء لدھیانہ ۔ پاکستان آمد ستمبر 1947ء شاطو پریس لدھیانہ کے مالک تھے وفات 23 مئی…

More

May be an image of 1 person and text