پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

#سلسلے_قرب_کے_جدائی_کے #از_نساء_احمد #قسط_نمبر_…

#سلسلے_قرب_کے_جدائی_کے
#از_نساء_احمد
#قسط_نمبر_8

فریال نے ددو سے بات کر لی تھی اور وہ بزنس کا سن کے بھت خوش ہوے تھے بیٹا یہ تو بھت اچھی بات ہے تم لوگ ضرور اسٹارٹ کرو میں پوری پوری مدد کروں گا….
تھینکس ددو….
گھر میں بھی سب خوش تھے ماں باپ کے لیے ایسی اولاد باعث فخر ہوتی ہے جو تعلیم میں بھی انکا نام روشن کرے اور اتنی جلدی اپنے پیروں پہ کھڑے ہونے کا سوچے…..
ارشد صاحب کو بچیوں کے بزنس کرنے والی بات نے بہت خوش کیا تھا انھوں نے کہا تھا لڑکیاں اپنی سیونگز بلکل نھی لگاے گئیں ان کے حصے کے جتنے بھی پیسے ہو گے وہ خود دیں گے…..
فریال کے ددو نے ساوتھ ہال میں پاکستانی ڈریسز کی تین چار شاپس پہ بات کر لی تھی شروع شروع میں پرافٹ مارجن بھت کم رکھا تھا…. کام کے لیے دو دن طے کیے ہوے تھے تاکہ سٹڈیز کا بھی حرج نہ ہو…..
کام بھت اچھا چل رہا تھا ویسے بھی جس کام میں والدین کی دعائیں شامل ہوں کام کرنے کا جزبہ ہو لگن ہو اس میں کبھی ناکامی ہو ہی نھی سکتی….
جب پہلی بار خرم نے سب میں انکا پرافاٹ ڈیسٹریبیوٹ کیا الگ ہی فیلنگز تھیں سب کی فریال تو باقاعدہ رو پڑی تھی……..
زینب کی پریگنسی کی خبر سے سب بھت خوش تھے…..
آج چھٹی تھی تو سب کے پاس فرصت ہی فرصت تھی ناشتے کے بعد سب اکٹھے بیٹھے ہوے تھے…..
فاطمہ نے سب کو آئیڈیا دیا کہ زینب کے بےبی کی ساری شاپنگ انھیں کرنی چاھیے سب کو یہ بات بہت پسند آی تو بس ٹھیک ہے یہ نیک کام آج ہی کرتے ہیں اسی بہانے تھوڑی آوٹنگ بھی ہو جاے گی تم لوگ تیار ہو میں ارسہ کو لے کے آتا ہوں….
اچھا ٹھیک حبہ , فاطمہ اٹھ گی تھیں….
ارسہ آج پورے ہفتے کے نوٹس بنا رہی تھی ایک ایک ٹاپک کے لیے الگ الگ کچھ پوانٹس کی سمجھ نا آی تو بکس لے کے اذان کے کمرے میں آگی…..
اسلام علیکم….پھوپھو کیسی ہیں آپ…¿
وعلیکم سلام…. الحمداللہ میں ٹھیک ہوں خرم بیٹا تم کیسے ہو….¿
اللہ کا شکر ہے پھوپھو…..
پھوپھو ارسہ کدھر ہے..¿ ہم لوگ بازار جارہے تھے سوچا ارسہ کو بھی لے جائیں….
ارسہ ادھر ہی بیٹھی پڑھ رہ تھی تم اندر دیکھ لو….ازان کے کمرے میں ارسہ کو دیکھ کے خرم کا دماغ گھوما تھا…
ارسہ ادھر کیا کر رہی ہو….¿ چلو اٹھو میرے ساتھ چلو…..
ہم نوٹس بنا رہے ہیں…. کدھر جانا ہے…¿ بازار شاپنگ کے لیے…..
اچھا تم بیٹھو میں تیار ہو کے آتی ہوں….
) تم سوچ بھی نھی سکتی تمھارے لیے زندگی کتنی مشکل ہو گی )
خرم باہر آگیا لان میں اسکا انتطار کرنے لگا….
ارسہ میں نے تمھیں کتنی بار منع کیا ہے اذان سے زیادہ فری نا ہوا کرو بات سمجھ نھی آتی….¿
خرم کیا ہو گیا ہے ہم لوگ نوٹس بنا رہے تھے….
تم مجھے بتایا کرو میں نوٹس بنا کے دیا کروں گا….
وہ کزن ہے میرا….
ہوتا رہے…
خرم ہم ایک گھر میں رہتے ہیں….
کچھ بھی ہو پر تم اذان سے دور رہو گی…
اوووووووککککککےےےےےے باس….
دھیٹس لائک آگڈ گرل…..
اب جلدی چلو حبہ لوگ انتظار کرہے ہیں…
اوکے چلو….
بچے کو لے کے سب بہت ایکسائیٹڈ تھے ان کا بس نھی چل رہا تھا پورا بازار ہی اٹھا کے لے جائیں…..
بچے کے کپڑے بچی کے کپڑے یار اب ہمیں تو نھی پتا نا بےبی بواے آنا کہ گرل تو دونوں کی شاپنگ کر لیتے ہیں….
ٹوائز میں گڑیا سے لے کے بائیسکل ہر چیز لے لی تھی….
آج تو مزا ہی آگیا چلو اب کچھ کھاتے ہیں…
اچھا تم لوگ آرڈر کرو میں دس منٹ میں آیا ارے اب کدھر جارھے ہو…..¿
میں آتا ہوں…..
دس منٹ میں وہ واپس آگیا تھا یہ لو یہ تم لوگوں کے لیے….
پر یہ ہے کیا حبہ تم خود دیکھو بھت ہی پیارے لاکٹ تھے اوہ یس میں کب سے سوچ رہی تھی

اپنے نام والا لاکٹ یہ تو سب کے ہیں حبہ زاریہ زینب نور اور فاطمہ……
تھینکیو سو مچھ یو آر دا بیسٹ بردر آوف دا ولڈ لو یو لو یو…..
مگر یہ ہیں کس خوشی میں فاطمہ نے وجہ پوچھی….
یہ میری پہلی کمای سے ہیں اپنی بہنوں کے لیے بنواے ہیں….
واو گریٹ…. اللہ ہمارے بھائی کو ہمیشہ کامیابی عطا کرے آمین…..
ثم آمین…..
اور میرا لاکٹ کدھر ہے….¿
تمھارا…¿ تمھارا کیوں تم میری بہن تھوڑی ہو…..¿
مگر تمھاری بیوی تو ہوں نا ارسہ نے دانت پیسے……
بیوی….¿ ہاں آدھی ادھوری بیوی…
ہاہاہا ویری فنی ارسہ کو خرم کا ہنسنا ایک آنکھ نا بھایا….
خرم کیوں تنگ کر رہے ہو اسے….
اوکے نھی کرتا….
مای ڈئیر وائف یہ رہا آپکا لاکٹ چھوٹے چھوٹے دل بنے ہوے تھے….
واو بیوٹیفل یہ تو بہت یونیک ڈیزائن ہے…. حبہ نے لاکٹ ہاتھ میں اٹھا کہ دیکھا…..
چلو ارسہ پہن کے دیکھاو کیسا لگ رہا ہے….¿
ارسہ کو بھی لاکٹ بہت پسند آیا تھا…. یار گھر جا کے پہنوں گی ابھی نھی…
کہو تو میں پہنا دوں…..¿
ہممممممم نھی میرے ہاتھ ہیں خود پہن لوں گی…..
—————
بازار سے آے تھے مگر یہ لوگ زرا نھی تھکے تھے پھوپھو اچھی سی بریانی بنائیں ہم لوگ کمرے کی سیٹنگ کر لیں ٹھیک ہے میری جان……
حبہ ابھی تو ہم لوگ اتنا کچھ کھا کے آئیں ہیں پھر بھوک لگ گی فاطمہ نے پھوپھو کو بھی منع کیا….
کیا یار کبھی کبھی تو پھوپھو کے ہاتھ کا کچھ کھانے کو ملتا ہے اور ویسے بھی ابھی تھوڑی نا کھائیں گے کام شام کرنے تک ٹھیک ٹھاک ٹائم ہو چکا ہونا…
حبہ ٹھیک کہہ رہی ہے میں نے بھی بریانی کھانی ہے ارسہ نے اطلاع دی.
اوکے کھاو کھا کھا کے ایک دن پھٹ جانا…..
عبداللہ بھای آپ بھی آئیں نا مل کے سیٹنگ کرتے ہیں…. ¿
کیوں میں کیوں آو میری کیا ضرورت ہے ….
تم لوگ خودی کر لو.
عبداللہ فوں فوں کرتا یہ جا اور وہ جا..
ہیں انھیں کیا ہوا ہے حبہ…¿
ہاہاہاہاہاہا زینب ہنس ہنس کےلوٹ پوٹ ہورہی تھی کچھ نھی ہو تم لوگ
اپنا کام کرو میں دیکھتی ہوں انھیں.
خرم نے آیان کو بھی فون کر کے بلا لیا…..
ارسہ گڑیا اپنی فرینڈ کو بھی بلا لیتی..¿
آیان بھای آج وہ نھی آسکتی اس کے ماموں لوگ آئیں ہوے ہیں….
ارسہ فریال کے رشتے کا کیا بنا پھر ہاں کر دی کہ نھی….¿ حلیمہ پھوپھو کو یاد آیا تو وہ کچن سے باہر آئیں….
رشتہ….¿
ہاں اس کے ماموں آرہے تھے نا….¿
جی ماموں لوگ تو آئیں ہوے ہیں پر رشتے کا نھی پتا اچھا چلو میں شام میں خود چکر لگاو گی…
ارسہ یہ رشتے کا کیا چکر ہے….¿ آیان کا رنگ اڑ گیا تھا پتا نھی بھای مجھے تو ایسا کچھ نھی بتایا اس نے……
آیان فریال کو فون ملا رہا تھا مگر وہ رسیو نھی کر رہی تھی….
ارسہ گڑیا میری بات سنو زرا باہر آ کے… جی بھای….
تم ابھی فریال کے گھر جاو اسے کہو فوراء سے پہلے ان لوگوں کو گھر سے باہر نکالے اور انھیں ابھی کے ابھی انکار کرے جلدی جاو بلکہ جا کہ میری بات کروانا نا کرے تو کہنا میں خود آجاو گا….
آیان ادھر سے ادھر چکر لگا تھا جب فریال کی کال آی….
مس فریال آپ انھیں ابھی انکار کرئیں….
مگر کیوں میری مرضی ہے انکار کروں کے اقرار تم سے مطلب…..¿
آپ انکار کرئیں گئیں نا کیا تو یقین مانے بیٹے سمیت آپ کے ماموں کو بھی غائب کروا دوں گا پھر شکایت نا کیجیے گا سرد لہجے میں کہتا فون کاٹ گیا….
اگلے دن کالج میں فریال کی نظریں آیان کو ڈھونڈ رہی تھیں پر وہ کہیں نظر نھی آرہا تھا…. بریک سے پہلے وہ اپنے کچھ فیلوز کے ساتھ کاریڈور میں اسے نظر آیا….
ایکسکیزمی آیان مجھے تم سے ضروری بات کرنی ہے اکیلے میں وہ اسے لے کے سائیڈ پہ آگیا
بلیک پینٹ کے ساتھ آف وائٹ شرٹ اور گلے میں گرے اسکارف لپیٹے سیدھی دل میں اتر رہی تھی….
جی تو مس فریال اکیلے میں کیا بات کرنی ہے آپ نے کہیں اظہار محبت تو نھی کرنے لگیں…..
بلیک پینٹ پر براون شرٹ پہنے مسکراتا آیان اسے ظہر لگ رہا تھا….
اظہار محبت وہ بھی تم سے منہ دھو رکھو اپنا….
میں تو نھا دھو کہ آیا ہوں….
یو چیپ تمھاری ہمت کیسے ہوی مجھے دھمکی بھرا فون کرنے کی…¿
میری کیا مجال میں آپ کو دھمکی دوں میں تو رئیکویسٹ کر رہا تھا…..
ایسے رئیکویسٹ کرتے ہیں…. ¿
تم اپنی حد میں رہو تو زیادا بہتر ہے….
غصے میں پلٹی تھی جب آیان نے پکارا مس فریال میری حد کیا ہے یہ بھی بتا دئیں….میں نے بھت دن پہلے ایک گزارش کی تھی اس کا جواب دے کے مجھے میری حد بتا دئیں….¿
اس بات پہ آکے فریال چپ ہو گی تھی….
بتاو فریال…. ¿
میں جواب دینا ضروری نھی سمجھتی….
اور میں جواب لیے بغیر ٹلنے والا بھی جب تک مجھے جواب نھی ملے گا میں کسی کو آپ کی طرف دیکھنے کی بھی اجازت نھی دوں گا…..فریال اتنی دیر تک اسے گھورتی رہی جب تک وہ نظروں سے اوجھل نا ہو گیا….
یہ کیا مصیبت گلے پڑھ گی ہے کیسے میں اس سے جان چھڑواں…..
دل تو کب سے اس کے حق میں گواہیاں دے رہا تھا مگر وہ ہر بار آیان کی طرح دل کو بھی ڈانٹ دیتی تھی……
——————&
بیوی کیسی ہو اور کدھر ہو….¿
ارسہ فریال کے ساتھ کینٹین میں تھی جب خرم کا میسج آیا کینٹین میں ہوں کوی کام ہے…¿
کام کیا ہو سکتا ہے اپنی بیوی کو مس کر رہا ہوں تم تو فریال کے ساتھ ایسی لگی ہو مجھ غریب کو بھول ہی گی ہو….
اچھا ارسہ ہنسی تھی….
تو چلیں آج کی شام آپ کے نام آج ہم فورٹرس جائیں گئیں اور خوب سارہ گھومے گے ٹھیک ہے….¿
ہاں ٹھیک ہے خرم خوش ہوا….

سات بجے تک ریڈی رہنا….
اوکے….
کیا ہوا ایسا کیا کہ دیا خرم نے جو تمھاری ہنسی نھی رک رہی….¿
فریال آج خرم کا بینڈ بجنے والا ہے…
وہ کیسے وہ شام میں بتاوں گی تم بس سات بجے تک ریڈی رہنا….
شام خرم تیار ہو کے آیا تو سامنے حبہ فاطمہ اور فریال کو مسکراتے دیکھ کے ٹھٹکا تم لوگ کدھر….¿
ادھر ہی جدھر آپ چوری چوری چپکے چپکے جارہے تھے….
ہاہاہاہا کیسا لگا سرپرائز….¿
ارسہ نے آنکھیں پٹپٹای میں نے سوچا ہم اکیلے بور ہوتے رہے گے انھیں بھی ساتھ لے جاتے ہیں کیسا…..¿¿
بھت خوب خرم نے دانت پیسے خوب گھوم پھر کے ہر چیز کھا چکی تھیں اور سب نے اتنی شاپنگ کی کہ خرم نے دھای دی اب میرے کریڈٹ کارڈ سے روپیہ بھی نھی نکلے گا معاف کر دو مجھ سے غلطی ہو گی آج کے بعد اگر بیوی نھی نھی ارسہ سے ملنا ہو تو ان کے گھر جا کے مل لوں گا کہیں باہر کی آفر نھی کروں گا اور اکیلے تو بلکل نھی….
ہاہاہاہاہا….
شاپنگ بیگ اٹھاے ان کے پیچھے پیچھے چلتا خرم دھای دے رہا تھا….
بلآخر سب کو اس پہ ترس آ ہی گیا تھا چلو خرم بس اب چلتے ہیں….
مہربانی ہو گی…..
نیچے اترتے ہوے سب نے اسکا شکریہ ادا کیا اور وہ بس ارسہ کو گھور رہا تھا جیسے کھا ہی جاے گا….
کیا ہوا خرم…..
اللہ اس مصومیت پہ کون نا مر مٹے کچھ نھی ہوا اترو نیچے خرم کو اس وقت ارسہ کریلے سے بھی زیادہ کڑوی لگ رہی تھی….
اتر رہی ہوں میرا سامان گھر دے جایے گا میاں جی….
ہاہاہاہا حبہ کے زیادہ ہی دابت نکل رہے تھے……
ہننننننننن دیکھ لوں گا تم سب کو….
وہ لوگ سب ہنس رہے تھے…..
(ہنس لو دیکھنا اتنا تڑپاو گا کہ خوشی کو ترسو گی تم ارسہ)
ارسہ کو اپنے اوپر کسی کی چبھتی ہوی نظریں محسوس ہوی میرا وہم ہو گا