#سلسلے_قرب_کے_جدائی_کے
#از_نساء_احمد
#قسط_نمبر_25
فریال کے ہاتھوں میں موجود ہاکی اس کی ٹانگوں کی خبر لے گی…
فرررررررررررریال آیان نے نعرا لگایا اور باہر کو بھاگا….
ہاہاہاہاہاہاہاہا وہ سب دروازے کے ساتھ کان لگا کے کھڑے تھے ہنس ہنس کے پاگل ہو رہے تھے….
تم لوگوں کو یہ سب پتہ تھا نا….
ہاں یہ سب خرم نے کیا ہے…
آئی لو یو خرم آیان اس کے گلے لگا لو یو کے بچے جا کے لو یو رضیہ سلطانہ کو بولو اس سے پہلے کے وہ باہر آ کے تمھاری درگت بناۓ…
ہاہاہاہاہاہاہا…. سہی کہہ رہے ہو چلو بھاگو تم لوگ…
بیسٹ آف لک……
شکریہ شکریہ….
اندر آیا تو اب فریال کچھ نارمل تھی….
ہاۓ میری جان کیسی ہو….¿
پرے ہٹو جان کیسی ہو شرم نھی آتی زینت بیگم سے شادی کر کے آرہے ہو….
تو زینت بھی تو تم ہی ہو نا… وہ حیران ہوا….
مجھ سے یہ بلکل برداشت نھی ہوتا کہ تم میرے علاوہ کسی اور کو چاہو وہ بے شک میں ہی کیوں نا ہوں….
ہیں کیا مجھے سمجھ نی آئی اچھا چھوڑو نا مجھے جی بھر کے دیکھنے تو دو میری آنکھیں ترس گئیں تھیں تمھیں دیکھنے کو بلکل امید ختم ہو گی تھی فریال تم کدھر چلی گی تھی میں نے تمھیں کتنا ڈھونڈا تھا….
آیان یہ سب کہتے تھے تم کبھی نھی آو گے میں نے وہ دن ڈھوک پر بہت مشکل میں کاٹے تھے….
فریال کے آنسوں ٹوٹ کے گرے تھے پورا چہرہ آنسوں سے تر ہو چکا تھا آیان نے بڑے پیار سے یہ ہیرے اپنی پوروں پہ چنے تھے….
بس میری جان بھول جاو سب اب سب اچھا ہی ہو گا کچھ برا نھی ہو گا…
آیان مجھے یقین نھی آرہا کہ ہم ساتھ ہیں مجھے بھی….
فریال نے آیان کے کندھے پہ سر رکھ کے آنکھیں موند لیں….
آیان…¿
جی….¿
اب ہم سب نے مل کے خرم اور ارسہ کو ایک کرنا ہے بس بہت ہو گیا….
ہمممممم….
فریال آج ہم اپنی باتیں کر لیتے ہیں کل ارسہ خرم کو دیکھے گے….
اپنی باتیں….. کونسی باتیں فریال معصومیت کے سارے ریکارڈ توڑے….
آیان ہمت نھی ہارہ رومنٹیک باتیں وہ اور کے قریب ہوا….
اچھھھھھھا تو پہلے نکالو میری منہ دیکھائی کا تحفہ….
تحفہ….¿ وہ تو میں نے لیا ہی نھی… اس نے سر پہ ہاتھ مارہ….
ہمممم……. بہت اچھے….
ہاں مگر یاد آیا فوراء کبٹ کی کیز اٹھائی ایک پیارہ سا نیکلس اٹھاۓ آیا…
اجازت ہے….¿
بلکل فریال نے مسکراتے ہوۓ اپنے بال ہٹاۓ نرمی سے ہک بند کی یہ بہت سال پہلے میں نے تمھارے لیے لیا تھا آیان فریال کے دونوں ہاتھ پکڑ کے بیٹھ گیا میں وعدہ کرتا ہوں ساری زندگی صرف تم سے پیار کروں گا ان خوبصورت آنکھوں میں کبھی آنسوں نھی آنے دوں گا….
فریال کو اس کے ایک ایک حرف پہ یقین تھا….
پورے بھروسے کے ساتھ اپنا سر اس کے کندھے پہ رکھ کے آنکھیں موند لیں….
بڑی لمبی مسافت طے کر کے آئی ہوں…
میں کبھی تمھیں تھکنے نھی دوں گا…..
———;
خرم لوگ گھر واپس آۓ رات کافی ہو چکی تھی سب تھک گے تھے.
ارسہ مجھے تم سے بات کرنی ہے ایک منٹ رکو اذان کی آواز پہ خرم اور حبہ کے قدم ٹھٹکے تھے مگر وہ رکے نھی اپنے اپنے کمرے میں چلے گے
حبہ کی نیند اڑ چکی تھی
ارسہ میں مانتا ہوں خرم نے تمھارے ساتھ بہت برا کیا ہے مگر ارسہ وہ اتنا برا نھی ہے بہت اچھا ہے اور تم سے بہت پیار کرتا ہے اسے اتنی سزا مت دو اب تم اکیلی نھی ہو بچے بھی ہیں بچے تم دونوں کو ساتھ دیکھنا چاھتے ہیں بچوں کے لیے ہی اسے معاف کر دو وہ خود بھی بہت شرمندہ ہے ارسہ کچھ بھی نا بولی چپ کھڑی رہی.
خرم کو نیند بہت کم آتی تھی تھوڑی دیر ٹی وی دیکھتا رہا پھر اٹھ کے کارٹن ہٹاے اور شیشے پیچھے کیے تا کہ تازہ ہوا اندر آسکے…. ارسہ اس وقت اکیلی کیوں بیٹھی ہے سوئی نی ابھی تک اس نے غور کیا تو نظر آیا وہ رو رہی تھی…
خرم تم کتنے ظالم ہو اتنی خوبصورت آنکھوں میں تم نے آنسوں بھر دیے….
کیوں کیا تم نے ارسہ کے ساتھ یہ سب اتنا گھناونا کھیل کیوں کھیلا تم تو اس کے ساتھ محبت کے دعوےدار تھے نا پھر…
اس سے رہا نا گیا تو نیچے آگیا ارسہ…. اس کے سامنے بیٹھ گیا….
کیوں رو رہی ہو اٹھو اپنے کمرے میں جاو….
اٹھو ارسہ….
اٹھ جاو گی خرم تم جاو یہاں سے..
میں….. مجھےتم سے کوئی بات نھی کرنی ارسہ سسک پڑی تھی …..
احساس جرم بڑھتا جا رہا تھا….
خرم نے الماری سے ایک باکس نکالا ایک پیج پہ کچھ لکھا اود ارسہ کے کمرے میں رکھ کے باہر آگیا…..
رات کے اندھیرے میں یہ کدھر جا رہا ہے ارسہ کو چھ سال پہلے والا دن یاد آیا جب وہ چلا گیا تھا….
ارسہ کا دل کیا وہ اسے روک لے جانے نا دے مگر نھی میں کیوں روکوں وہ خود رکے میرے پاس آۓ مجھے مناۓ اس نے ہمیشہ منانے کا وعدہ کیا تھا اب کیوں اتنے سالوں سے مجھے اکیلا چھوڑ گیا ہے…..
جو بھی ہوا تھا خرم میں بھول چکی ہوں اپنے لیے…. اپنے بچوں کے لیے اور تمھارے لیے….. ارسہ ہاتھوں میں چہرہ چھپا کے رو پڑی…..
کمرے میں آئی تو بیڈ پہ ایک چھوٹا سا لکڑی کا باکس پڑا تھا….
کھول کے دیکھا تو اس میں ٹوٹی ہوئی چوڑیاں پڑی تھیں اور چھوٹے چھوٹے دل ارسہ میں انھیں نھی جوڑ سکا…..
خرم…. تم سچ میں چلے گے…..
بہت برے ہو تم خرم بہت برے…..
تم چلے گے خرم ارسہ کی حیرانگی حد پہ تھی…
تم کیوں چلے گے ایسے کیسا کر سکتے ہو تم…
ارسہ روئی تھی اور ٹوٹ کے روئی تھی…
اسے اتنا بڑا شاک لگا تھا کچھ سمجھ نھی آرہا تھا کیا کرے کیا نا کرے یہ کیا ہو رہا ہے…
وہ روتے روتے پتہ نھی ادھر ہی سو گی تھی یا بے ہوش ہو گی تھی صدمے سے…..
اچھا فریال تم نے میری جیکٹ کیوں لی تھی…¿
وہ بس ویسے ہی بتاو نا یار…¿
آیان جس طرح تم نے اس دن میری مدد کی تھی اور مجھے اپنی جیکٹ دی تھی مجھے عجیب سے تحفظ کا احساس ہوا تھا ایسا موقع میری زندگی میں پہلے بھی آیا تھا تب بھی میں بےقصور تھی پر تب میرا کسی نے یقین نھی کیا میرے سگے باپ نے بھی نھی مگر تم نے کوئی سوال نھی کیا کوئی تہمت نھی لگائی بلکہ مجھے تحفظ دیا تھا….
اور تمھاری جیکٹ پہن کے میں اپنے آپ کو محفوظ سمجھتی ہوں…
ہوں مطلب…¿
مطلب یہ میں اتنے سالوں سے وہی جیکٹ یوز کر رہی ہوں….
اچھا یعنی بے شک وہ مہنگی تھی مگر کوالٹی اچھی تھی آیان نے فریال کو ہنسانے کے لیے کہا…
ہاہاہاہاہاہاہا ہاں یہ بھی ہے مگر تمھاری جیکٹ سے مجھے ایسے کگتا تھا کہ تم میرے آس پاس ہی ہو…
فریال نے بڑے پیار اے اپنے ہمسفر کو دیکھا….
انھیں باتیں کرتے کرتے فجر کی اذانیں ہو گی تھیں مگر ان کی باتیں ختم نھی ہو رہی تھیں…
چلو نماز پڑھ کے سو جاتے ہیں…
آج ولیمہ ہے…¿
آیان نے شادی میں کوئی حصہ نھی لیا تھا تو اسے کسی بارے میں کچھ نھی پتہ تھا الٹا فریال سے پوچھ رہا تھا….
نھی آج نھی ہے…
آج سے مہمان آنا شروع ہوگئیں ددو اور ڈئیڈ کی پرسوں کی فلائٹ ہے تو اس کے دو دن بعد ولیمہ ہے شادی بھی خرم نے کہہ کے فوراء کروائی ہے کہ کہیں تم انکار کر کے سارا سرپرائز ختم نا کر دو….
ہاہاہاہا اچھا یہ بھی ٹھیک ہے…
فریال تمھارے ابو بھی آئیں گے…¿
ہاں پوری فیملی آے گی….
امیرے ساتھ راضی ہو گے تھے اور چھوٹی ماما کہتی ہیں فریال جیسے جیسے میری اپنی بیٹیاں بڑی ہو رہی ہیں میں ڈر گی ہوں کہیں اللہ مجھے سزا ہی نا دے دے میرے کیے کی سزا میری بچیوں کو نا مل
مجھے اور ددو کو ساتھ لے گے تھے

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔