پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

روحیؔ کنجاہی کا یومِ ولادت *آج – ۴ ؍ اگست ۱۹۳۶* …

روحیؔ کنجاہی کا یومِ ولادت
*آج – ۴ ؍ اگست ۱۹۳۶*

*نئے اردو شاعروں میں شمار، نظم نگار اور معروف شاعر” روحیؔ کنجاہی صاحب “ کا یومِ ولادت…*

نام *امر الٰہی* اور تخلص *روحیؔ* ہے۔ *۴؍اگست۱۹۳۶ء* کو *کنجاہ، ضلع گجرات(پنجاب)* میں پیدا ہوئے۔ابھی روحی آٹھویں جماعت کے طالب علم تھے کہ باپ کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔ ناسازگار حالت کے باوجود *روحی کنجاہی* نے اپنا تعلیمی سلسلہ جاری رکھا اور بی اے تک تعلیم حاصل کی۔ دوران تعلیم ملازمت بھی کرتے رہے۔ میٹرک کے بعد دس برس کوہ نور ٹیکسٹائل ملز، فیصل آباد میں گزارے۔ بعدازاں لاہور میں زرعی ترقیاتی وسپلائز کارپوریشن میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز رہے۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں: *’’سمتیں‘‘* (مجموعہ کلام)، *’’بے مثال افسانہ‘‘*(افسانوی مجموعہ)، *’’منتخب شاہ کار مزاحیہ شاعری‘‘*(تالیف)۔
*بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:319*
….
معروف شاعر روحیؔ کنجاہی کے یومِ ولادت پر منتخب اشعار بطورِ خراجِ تحسین

معجزہ کوئی دکھاؤں بھی تو کیا
چاند میں شہر بساؤں بھی تو کیا
—-
*کس لیے پھرتا ہوں تنہا نہ کسی نے پوچھا*
*کیوں کہیں جی نہیں لگتا نہ کسی نے پوچھا*
—-
*صورتِ نغمۂ جاں اے روحیؔ*
*میں ترے دل میں اترنا چاہوں*
—-
منصفِ وقت سے بیگانہ گزرنا ہوگا
فیصلہ اپنا ہمیں آپ ہی کرنا ہوگا
—-
میرے لیے وہ شخص مصیبت بھی بہت ہے
سچ یہ بھی ہے اس کی مجھے عادت بھی بہت ہے
—-
*تو مل بھی جائے تو پھر بھی تجھے تلاش کروں*
*ہر ایک دور میں تخلیقِ ارتعاش کروں*
—-
*یوں تو ہوں ایک لفظ ہی میں بھی لغات کا*
*مفہوم کے لحاظ سے سب سے جدا ہوں میں*
—-
یہ تیری بزم ہے یاں تیرا سکہ چلتا ہے
کوئی بھی بات مری معتبر نہیں نہ سہی
—-
اب تو یوں لب پہ مرے حرفِ صداقت آئے
ناگہاں شہر پہ جیسے کوئی آفت آئے
—-
*نہ چشم اشارے سے واقف نہ لب کا حرف سے ربط*
*کچھ ایسے سلسلے بھی قیل و قال کے دیکھے*
—-
یہ سلسلۂ شام و سحر یوں ہی نہیں ہے
ہر قافلہ سرگرم سفر یوں ہی نہیں ہے
…….
*انتخاب : اعجاز زیڈ ایچ*

Birthday of Rohi Kanjahi
* Today-4 / August 1936 *

* Birthday of the new Urdu poets, poet and famous poet ′′ Rohi Kanjahi Sahib…*

The name is * Amar Elahi * and the personality * Rohi Born on * 4 / August 1936 * in * Kanjah, District Gujrat (Punjab) Now Rohi was a student of eighth grade who was the shadow of his father. Woke up from. Despite the unfavorable condition * Rohi Kanjahi * continued his education and studied till BA. During his education, he spent ten years in Koh Noor Textile Mills, Faisalabad. After Lahore I was appointed as Assistant Director at Agricultural Development Supplies Corporation. His book names are: *' ' Directions ' (Collection of Kalam), *' ' Unmatched Fiction ' (Legendary Collection), *' ' Selected King Car Comic Poetry (compilation).
* Bahwal: Position of Ghazal (Soon II), Muhammad Shams ul Haq, Page: 319 *
….
Selected poems on the birthday of famous poet Rohi Kanjahi as a tribute

What if I show a miracle
What if I make a city in the moon
—-
* Why do I roam alone, no one asked me *
* Why don't you feel good anywhere, no one asked *
—-
* The face of the song of the soul *
* I want to get into your heart *
—-
You will have to go stranger to the judge of time
We have to decide our own
—-
For me that person is too much trouble
The truth is that I am also habitual of it
—-
* Even if I find you, I will still search for you *
* In every era, I should create a vibration *
—-
* I am just a word of dictionary *
* I am separated from everyone by meaning *
—-
Is this your gathering or your coin runs
No matter what I don't trust
—-
Now the word of truth comes on my lips like this
Suddenly a disaster came to the city
—-
* Neither the eyes know the signal nor the lips have the connection with the letter *
* See some such series of words and words *
—-
This series of evening and dawn is not like this
Not every caravan is active like this.
…….
* Selection: Ejaz Z H *

Translated