منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

دھر دیکھ لینا ادھر دیکھ لینا کن انکھیوں سے اس کو…

دھر دیکھ لینا ادھر دیکھ لینا
کن انکھیوں سے اس کو مگر دیکھ لینا
فقط نبض سے حال ظاہر نہ ہوگا
مرا دل بھی اے چارہ گر دیکھ لینا
کبھی ذکر دیدار آیا تو بولے
قیامت سے بھی پیشتر دیکھ لینا
نہ دینا خط شوق گھبرا کے پہلے
محل موقع اے نامہ بر دیکھ لینا
کہیں ایسے بگڑے سنورتے بھی دیکھے
نہ آئیں گے وہ راہ پر…

More

May be an image of 3 people and text