#تیرے_عشق_میں
#از_اقراء_خان
#قسط_نمبر_16
#حصہ_اول
وقت کیسی کا بھی نہیں رہتا ۔۔وہ کہتے ہیں ناں ۔۔کہ وقت وقت کی بات ہوتی ہے ۔۔سب کچھ بدل جاتا ہے واقعی یہ سچ ہے سب کچھ بدل جاتا ہے ۔۔لوگوں کے جذبات ۔۔احساس ،پیار سب کچھ لیکن ۔۔۔عشق ۔کا وقت مانوں گزرتا نہیں اسکی گھڑی کی سویاں ایک جگہ پر متعین رہتی ہیں ۔۔یادوں ۔۔میں فریادوں میں اور پانے کی تمناوں میں زندگی گزر جاتی ہے لیکن عشق ۔۔کا وقت نہیں بدلتا اسکے جذبات احساسات وہی رہتے ہیں ۔۔ جب عشق خود کہتا ہے ۔۔دھیان ۔۔سے آنا صاحب ۔۔مصائب کا سامنا کرنا پڑے گا ۔۔آگ کا دریا ہے یہ جو روحوں میں ۔۔آگ لگا دیتا ہے اور بجانے کے لیے کچھ نہیں ۔۔یہ بڑھتا ۔ہے۔وقت کے ساتھ ساتھ گھٹتا نہیں ۔۔
************
تین سال گزر چکے تھے ۔۔وہ اپنی محنت میں کامیاب ہو گئ ۔کیسے ناں وہ کامیاب ہوتی ۔۔۔اس میں جنون تھا کچھ کرنے کا کچھ پانے ۔۔اپنے آپ کو ۔۔ثابت کرنے کا وشمہ ولید ۔۔اب ۔امرئیکہ میں ایک بہت بڑی بزنس ومین میں سے ایک تھی جو اپنے شائستگی بڑے لہجے ۔۔اور ادب و احترام سب سے بڑھ کر اپنے کام میں ۔۔کوئی ان کا مقابلہ نہیں کر سکتا تھا ۔۔بڑے بڑے ڈیلرز ان کے سامنے ۔۔بیٹھنے سے قطراتے تھے ۔۔ ان کا رویہ اپنے آفس سٹاف ممبرز سے اس قدر نرم تھا کہ سب لوگ ۔۔ان کو انکی قابلیت اور انکے انداز گفتگو ست بہت پسند کرتے ہیں
اٹس اوکے آئی نو یوں نیڈ منی
وشمہ نے مسکراتے ہوے پیسوں کا لفافہ سامنے کھڑی عورت کو پکڑیا ۔۔
تھینک یوں میم ۔۔تھینک یوں سو مچ ۔۔ رئیلی یوں آر ویری kind hearted پرسن تھینکس آگین ۔۔
اٹس اوکے مائی ڈئیر
وہ ہلکا سا مسکرائی اور اپنے کام میں مشغول ہو گئ ۔
کہ اسکے فون کی گھنٹی بجی اس کا نازک کلی کا مانند ۔۔ہاتھ فون ر سیور کی جانب بڑھا ۔۔
ہیلو میم ۔۔
جیسے مینجر علی نے کہا ۔۔وہ ایک منٹ رکی اور پھر نرم بڑے لہجے میں کہا ۔۔
اسلام و علیکم
جیسے وشمہ نے کہا مینجر علی ایک دم خاموش رہ گیا ۔۔اور بے ساختہ کہا ۔
و علیکم اسلام میم ۔۔
وہ میں نے پوچھنا تھا کہ آج آپکی پاکستان ۔۔11 بجے لینڈینگ ہے ۔۔
جی ہے نہیں تھی ۔۔
جیسے وشمہ نے کہا وہ حیران ہو گیا ۔
کیا مطلب میم
مطلب صاف ہے میں آج نہیں کل صبح 11 بجے آوں گی اوکے ۔۔
اللہ حافظ
اس نے کہا اور فون رکھ دیا ۔۔
مینجر علی حیران تھا ۔۔اس نے جھٹ سے ساری بات اشعر کر نہ بتائی ۔
چلیں کچھ نہیں ہوتا ۔۔اشعر نے شایستگی سے کہا ۔اور فون بند کر کے رکھ دیا ۔
**********************
یار اشعر کونسی بلا ہے وہ کہ آئی نہیں ۔۔ایسا پورا آفس تیار بیٹھا تھا ۔۔
ہاں میں بھی ۔۔اسی سوچ میں گم تھا کہ پہلے کہہ کر اب آئی نہیں اچھا ۔۔تم نے علیزے سے بات کی جیسے اشعر نے کہا
زریاب خاموش ہو گیا ۔
زریاب کچھ تو کہو
3 سال ہو چکیں ہیں ناں آج تک تم اس سے ملے ہو اور نہ ہی کال کی ہے ۔
میں مانتا ہوں اس نے برا کیا ہے۔۔لیکن ۔۔اب تمھیں اسے معاف کر دینا چاہیے
اشعر پلیز تم اسکا میرے سامنے نام تک نہ لیا کرو ۔ہاں میں تم سے پوچھ رہا تھا کہ تم نے ان بزنس میڈم صاحبہ کا نام نہیں پوچھا ۔
جیسے
زریاب نے کہا ۔
اشعر ایک دم سوچ میں پڑ گیا ۔۔
ہاں یار میں نے پوچھا نہیں ویسے اسے امرائیکہ میں رحم دل کے خطاب سے پکارتے ہیں کہتے ہیں کہ اس جیسی شائستہ انداز والا کوئی نہیں ہو سکتا
چلو ۔کل آ رہی ہیں ملاقات بھی ہو جاے گی پھر نام بھی پوچھ لیا جاے گا
جیسے اشعر نے کہا ۔زریاب بے ساختہ مسکرا دیا ۔۔
اس کی نظر اچانک ۔۔ٹیبل پر پڑی تصویر پر پڑی ۔۔جس کا رخ الٹا تھا ۔
یہ ۔۔یہ ۔۔تصویر ۔۔جیسے زریاب نے کہا ۔
اشعر نے جلدی سے وہ تصویر اٹھا کر ۔۔اپنی پاکٹ میں رکھ لی
دکھاو ۔۔تو سہی ۔۔
رہنے دو زریاب ۔۔
زریاب کچھ نہیں بولا ۔۔تھا ۔۔کیونکہ اسے معلوم ہو گیا ۔۔تھا کہ یہ کس کی تصویر ہو سکتی ہے
جدائی ۔۔کیا دستور ہوتی ہے ۔۔محبت ۔۔کے ۔اصولوں میں ۔۔
کیا شک ۔۔کا گھیرا ۔۔جیت جاتا ہے ۔۔محبت کے اصولوں ۔۔۔میں
اب ہم تو ان کا انتظار کرتے ہیں بے صبری سے کرتے ہیں ۔۔
کے کب تو آگئے ۔۔وہ ۔۔
***************************
کیا ۔۔واقعی ۔۔وہ مجھے پہچانے گا ۔۔
اسکے دل میں آج ایک عجیب سی ہل چل مچ چکی تھی ۔۔
ایک ۔۔عجیب ۔۔سی ۔سرد لہر اسکے وجود سے دوڑی تھی ۔۔
آج اشعر کا دل بھی ۔۔یونہی دھڑک رہا تھا ۔۔اسے ۔احساس ہو رہا تھا ۔۔کہ جیسے اسکی محبت اسکے قریب کہی ہوں ۔۔
وہ پاکستان لینڈ کر چکی ۔۔تھی ۔۔مینجر علی۔۔ان کو لینے ائیر پورٹ آ چکے تھے ۔۔
وہ ۔بدلی نہیں تھی ۔۔بس تھوڑا ۔۔س من میں غم تھا اسے ۔۔وہی باتیں وہ رات جس دن وہ رو رو کر ۔۔صدائیں دے رہی تھی اپنی سچائی کا ثبوت دے رہی تھی ۔۔لیکن کوئی ۔اسکی بات پر یقین نہیں کر رہا تھا ۔
ہاں وہ وہی مس۔وشمہ ولید تھی جیسے اسکی اوقات کا طعنہ دیا جاتا تھا ۔۔
آج وہ ۔۔آئی ۔۔تھی اسی نگر ۔۔اسی شہر ۔۔
اپنی محبت سے رو برو ۔۔ہونے
وائیٹ شلوار قمیض ۔۔اور وائیٹ دوپٹہ ۔۔جس کے دونوں سرے کندھوں پر لٹکاے ۔۔ہوے ۔۔
کالے لمبے بالوں کی ۔۔پونی بنائی ہوئی ۔۔آنکھوں میں ۔کالا چشمے کا پہرا ۔۔
کہ ہر کوئی رکنے پر مجبور ہو جاتا ۔۔
جیسے ۔۔مینجر علی ۔۔نے وشمہ ولید کو دیکھا ۔۔وہ حیران رہ گیا ۔۔ایک دم دھنک ۔اسکے منہ سے بے اختیار نکلا ۔۔
آپ؟
وشمہ نے پیار ۔۔سے ۔کہا ۔
جی میں ۔۔پہچان ۔۔میں ۔۔آئیستہ ائیستہ آجاوں گی۔
ڈرائیور ۔۔میرا سامان ۔۔
جیسے اس نے کہا ۔۔ڈرائیور نے جھٹ سے اسکا سامان رکھ دیا ۔
مینجر صاحب میں پہلے ہوٹل ۔۔جاوں گی ۔۔
جی ۔۔جی ضرور ۔۔وہ ابھی بھی شوک میں تھا کہ یہ وہی وشمہ ہے
میم ہم نے آپ کے لیے سب سے اچھا ۔۔ریزوٹ بک کروایا ہے آئی ایم شویر ۔۔آپ کو اچھا فیل ہو گا
تھینکس ۔۔وشمہ نے بنا مسکراے جواب دیا ۔
اچھا بتائیں آفس میں سب کیسے ہیں اسکی آواز دھبی دھبی تھی
سب کچھ ٹھیک ہے بس سر اشعر جیسے مینجر علی نے کہا ۔
وشمہ نے فورا بات کاٹی ۔
جی ۔۔بس ٹھیک ہے ۔۔
وہ یہ کہتے ہوے باہر تکنے لگی وہی شہر ۔۔۔وہی لوگ ۔۔
بس ۔وقت ۔۔تھا جب کبھی ہم بھی یہاں گھومتے تھے ۔
راستے میں گزرتے اسے اکرم سویٹس کی دکان ۔پر گاڑی روکی
وہ جلدی سے اتری اور دکان پر گئ ۔۔
اسلام و علیکم انکل جی ۔
جیسے چھیدے وشمہ کی آواز سنی وہ حہران رہ گیا ۔
او ۔۔پتر جی توسی ۔۔
اتنی دیر بعد جی ۔۔
سانوں لگا کہ شائد ۔۔توانوں ساڈی مٹھائی پسند نہیں ریی
نہیں نہیں چاچا چھیدے ۔۔۔میں اور آپ کی مٹھائی کو بھول ۔
کدیں وے نہیں
وہ ابھی بھی وہی وشمہ تھی ۔۔ ویسے ہی پاگل۔سی ۔۔
آج بھی اس نے لڑ کر ۔زیادہ مٹھائی ڈلوائی تھی جیسے وہ ہمیشہ کرتی تھی ۔۔
*********************
میم ۔۔آ
آگئ ۔۔سب آفس کھڑا ۔۔ہو گیا ۔۔سب کے دل دھڑک رہے تھے
زریاب اور اشعر وہی موجود تھے نا جانےبآج اشعر کو کیوں احساس ہو رہا تھا کہ وشمہ یہی کہی ہے ۔
جیسے ۔۔اس نے قدم رکھا ۔۔
سب کچھ ۔۔رک گیا ۔۔دلوں کی دھڑکنیں ۔وہی ساکت کھڑی رہ گئ ۔۔آنکھیں ۔۔وہی منجمد ۔۔ہو گی ۔۔
ایسا لگ رہا تھا ۔۔کہ آج اس میں جان نہیں تھی وہ بے جان سا لگ رہا تھا ۔۔اس کی آنکھوں میں پھر سے وہی ۔۔سارا وقعہ دوڑا
"اگر تم ایڑھیاں بھی رگڑ لو گی ناں تب بھی تم میرے سٹینڈرڈ تک نہیں پہنچ سکتی”
وہ اسکے قریب آئی ۔۔۔۔
زریاب ۔نے آگے ہو کر سلام لی ۔۔
اسلام و علیکم مسڑ گیلانی اس نے اپنا ہاتھ آگے بڑھایا ۔وہ بس اسی کی طرف دیکھے جا رہا تھا ۔۔
و علیکم اسلام ۔۔مس۔وشمہ۔۔
آئی ہوپ ۔۔آپ کی کمپنی کے ساتھ ۔۔پروجیکٹ کر کے اچھا لگے ۔۔
وہ ۔کیوں کچھ اور نہیں کہہ رہی تھی ۔۔اس نے میری طرف دیکھا تک نہیں ۔۔
وہ میری محبت تھی ۔۔مگر اس نے مجھ سے شکایت نہیں کی کیوں ۔۔
وہ آج بڑی بزنس مین تھی ۔۔
اوکے ۔۔میں ۔۔اپنے مینجر کو بھیج دوں گی وہ آپ سے ڈسکس کر لے گا ۔۔
اور ہاں ۔۔ایک بات ۔۔ڈیلرز ۔کو اچھا ٹریٹ کریے گا ۔
وشمہ
نے کہا اور وہاں سے چلی گئ ۔۔
وہ ابھی ۔۔بھی وہی کھڑا تھا اسے یقین نہیں ہو رہا تھا کہ کیا یہ وہی وشمہ ہے جو ہستی تھی پاگلوں جیسی حرکت کرتی ۔۔
***********************
رانیہ وہ آج میرے سامنے تھا ۔۔تمھیں پتا ۔ہے وہ ویسے کا ویسا ۔۔اتنا ہی ہینڈسم ۔۔وہی نشیلی انکھیں ۔۔کوئی بدلاو ۔نہیں ۔
وشمک رانیہ کے گلے لپٹی تھی ۔۔اس نے آپ کو بہت مشکل سے کنڑول کیا تھا اشعر کے سامنے ۔۔
مجھے پتا ہے یار تمھیں کیا محسوس ہو رہا ہے
رانیہ ۔۔اسکی آنکھیں ۔مجھ سے بہت کطھ کہہ رہی تھی ۔۔جیسے وہ مجھ سے کچھ کہنا چاہتا ہو ۔۔
اسکی آنکھوں کی نمی ۔
اچھا یار صبر کرو ۔۔۔
جیسے ۔اس نے کہا ۔۔وشمہ کے فون کی گھٹی بجی
کوئی ان نواون نمبر تھا ۔۔
وشمہ رکی پھر اٹھایا
اسلام و علیکم کون
و علیکم ۔اسلام ۔۔ تم ۔آگئ ۔
وہ وہی دھک رہ گئ ۔۔۔

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔