پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

#تیرے_عشق_میں #از_اقراء_خان #قسط_نمبر_15 #حصہ…

#تیرے_عشق_میں
#از_اقراء_خان
#قسط_نمبر_15
#حصہ_دوم

تم مجھے کیوں چھوڑ کر گئ تھی ۔۔۔
اس نے یہ کہتے ہوے وشمہ کو اپنے گلے لگایا ۔۔
اس کے ہاتھوں کی پکڑ مضبوط تھئ ۔۔کہ کہی پھر وہ اسے کھو نہ دے وہ ڈرتا تھا ۔۔کہ کہی وہ پھر اس سے دور نہ ہو جاے اور وہ یہ ۔۔ہرگز برداشت نہیں کرسکتا تھا اسکی سانسیں ۔اس سانسوں ۔۔میں صرف ایک ہی نام تھا وشمہ ۔۔صرف وشمہ ۔۔
اچھا سوری ۔۔۔تمھیں برا لگا اس نے مسرور انداز میں شائستہ آواز میں کہا لیکن ۔۔۔اسکی آواز میں درد کی لہر تھی جو اشعر نے محسوس کی ۔۔
اس نے وشمہ کو دیکھا ۔جس کے سفید چمکتے چہرے پر آنسو تھے

میں نے تمھیں بہت دکھ دیا ہے ناں ۔۔
وشمہ نے ۔۔نے کچھ نہ کہا اور نا میں سر ہلا دیا

اشعر نے بے اختیار وشمہ کی پیشانی کو چوما اور کہا
میں وعدہ کرتا ہوں وشمہ میں تمھیں ۔۔کبھی درد نہیں دوں گا ۔۔تمھیں کبھی بھی تکلیف نہیں دوں گا
کیا تم میری زندگی کا ہمسفر بنو گی؟
جیسے
اشعر نے کہا ۔۔۔۔
وشمہ ۔۔اور وشمہ کا وجود ۔۔کوئی نہیں تھا وہاں ۔
وہ ہربڑایا ۔۔اسکی نظر یں اسے ڈھونڈنے لگی لیکن اسے نہیں پایا ۔۔
وہ زور زور سے چلانے لگا ۔۔۔
اسے واپس انے کی صدائیں دے رہا تھا ۔۔
کہ اچانک ۔۔اسکی ۔۔خواب کی دنیا سے انکھ کھولی ۔۔
اشعر خواب دیکھ رہا تھا ۔۔۔ایک سہانا خواب جس میں وشمہ کا تصور تھا ۔۔صرف وشمہ کا ۔۔
وہ رات دن ۔۔ہر ۔۔وقت اسی کےخیال میں رہتا ۔۔
تھا
اسکی پیشانی پر پسینہ آیا تھا وہ جلدی سے اٹھا اور اپنے ماتھے پر ہاتھ پھیرنے لگا
۔

"او جو چھڈ گیا سی مڑ آیا مینوں کٹ کے سینے نال آیا چوم کے میرے میتھے نوں مینوں متھا ٹیک ریا سی آکھ کھولی تے پتا لگیا میں تے سپنا ویکھ رہا سی”

کب تک ۔۔کب تک اور فاصلے محیط تھے ان دونوں کے درمیان ۔کیا وہ مجھے بھول ۔۔چکی ہو گی ۔۔
جو میں نے اسکے ساتھ کیا ۔ہے شائد وہ مجھے بھول چکی ہو ۔۔
لیکن میں اسے کبھی نہیں بھولوں گا ۔۔وشمہ تم ہی تھی جس کی وجہ سے اشعر گیلانی مسکرایا ۔۔
تمھارے جانے کے بعد مجھے احساس ہو گیا ۔۔کہ ہر کوئی تم جیسا نہیں تھا
جو میری انسلٹ بھی سنے اور یہ بھی کہے کہ میرے بوس بہت اچھے ہیں ۔۔
اسلیے میں نے اپنا رویہ بدل دیا۔۔لیکن ۔۔مسکرا نہیں سکا ۔۔
جب مسکرانے کی وجہ ہی تم تھی ۔۔تو پھر کیوں مسکرایا جاے

**************************

زریاب اندر آنے دو ۔۔اسے ۔
اشعر نے زریاب کو روکا ۔۔۔

لیکن اشعر

میں کہہ رہا ہوں نا میں ٹھیک ہوں

وہ آگے آئی اسکی آنکھیں جھکی ہوئی تھی ندامت کے باعث ۔۔اس میں ہمت ہی نہیں تھی کہ وہ اشعر سے نظریں ملا پاے ۔۔

ا۔۔۔۔ا۔۔اشعر ۔۔میں ۔۔تمھیں بس اتنا کہنا چاہتی ہوں ۔۔کہ میں نے تمھارا ہمیشہ بھلا چاہا تھا جس طرح زریاب تمھارا دوست ہے میں نے بھی تمھیں اپنا دوست مانا
میری کوئی ذاتی دشمنی نہیں تھی وشمہ سے بس ۔میں جھوٹی دوستی کی زد میں آکر اپنے سچے دوست کی زندگی تباہ کر دی ۔۔
اشعر میرا یقین کرو ۔۔
مجھے واقعی نہیں پتا تھا کہ علینہ کے یہ ارادے ہیں ۔۔
مجھے خود اس نے آخر پہ بتایا ۔۔
میں ۔۔پاگل تھی سمجھ نہیں سکی کہ تم اس سے اتنا پیار کرتے ہو

وہ اندر ہی اندر سے ٹوٹ رہا تھا ۔۔لیکن وہ کھڑا تھا اسکی باتیں سن رہا تھا ۔۔
اسے سارا واقعہ پھر سے یاد آگیا ۔۔کہ کیسے اسکی عزت کو سب کے سامنے تاا تار کیا گیا ۔۔

ت۔۔۔تم کیا چاہتی ہو۔۔
اشعر نے بھیگے ہوے لہجے میں کہا

کچھ نہیں اشعر ۔۔بس اتنا کہ تم اور زریاب مجھے معاف کردو ۔۔
م۔۔میں وعدہ کرتی ہوں میں چلی جاوں گی بس تم لوگ مجھے معاف کردو۔۔پتا ہے مجھے راتوں کو نیند نہیں آتی ۔۔پلیز

اس نے ۔۔زریاب کی طرف دیکھا جو ایک طرف کھڑا تھا وہ کچھ نہیں بول رہا تھا کیسے بولتا وہ اسکی محبت تھی ۔۔اور آج بھی وہ علیزے سے محبت کرتا تھا
لیکن وہ چپ تھا

ج۔۔جاو میں نے معاف کیا ۔۔

اشعر کی آنکھوں میں بے اختیار آنسو اگئے ۔۔۔اس نے معاف کر دیا۔۔۔
علیزے مسکرائی لیکن ۔۔وہ نہیں رکی ۔۔اس نے اپنے قدم روکنا چاہے
لیکن زریاب نے معاف نہیں کیا تھا ۔وہ ابھی بھی خاموش دل ہی دل میں تڑپ رہا تھا ۔۔

محبت کے کچھ اصول ہوتے ہیں
یہاں ۔۔دل۔تو دیا جاتا ہے ۔۔۔۔
پر دل دینے کے بھی کوئی تقاضے ہوتے ہیں

یوں ہی نہیں ہو جاتی ۔۔آغاز محبت ۔۔
اعتبار ۔۔۔کے بھی کچھ ۔۔اصول ہوتے ہیں ۔۔
یہ محبت ہے ۔۔سزہ ۔۔دے گی ۔۔اور جزا ۔۔کی توقع
نہ رکھنا ۔۔صاحب ۔۔
یہاں پر کئ عاشق ۔۔خالی ہاتھ ۔۔لوٹیں ہیں

***********************

مینجر ۔۔علی ۔۔۔
ادھر آئیے ۔۔
چاہے وہ اب بھی شائستگی سے بولتا تھا ۔۔لیکن ابھی بھی اسکا پورے آفس میں رعب و دب دبا تھا

ج
۔جی سر
میں نے کہا تھا اس کیبن کو کوئی ہاتھ نہ لگاے ۔۔تو
پھر کس نے یہاں سے گلاب کے پھول اٹھاے
وہ سر
کام والی نے اٹھا لیے اصل میں سر اسے نہیں معلوم تھا کہ یہ آپ نے لگواے ہیں ۔۔

پلہز مینجر صاحب ۔۔اچھا ۔۔آپ اور منگواے اور رکھیں
اور میری اجازت کے بنا کوئی بھی اس کیبن کو ہاتھ نہیں لگاے گا ۔۔

واہ ۔۔ہینڈسم ۔۔مین ۔
وشمہ نے اشعر کی تصویر ۔۔ دیکھی ۔۔ٹائم لاین نیوز پر ۔
اسکی ساتھ ۔۔دوست نے حیرانی سے پوچھا

وہ چپ ہو گئ ۔۔کیا بتاتی اسے یہ میری محبت ہے ۔۔جس نے مجھے ۔۔چھوڑ دیا ۔۔
اشعر کا بزنس نے پھر ترقی کی راہ پر گامزن تھا ۔کہ اسکی تصویریں عموما ٹاپ ٹن بزنس مینز میں آتی تھی ۔

وہ بنا کچھ کہے وہاں سے چلی گئ ۔۔عجیب سی گھٹن تھی ۔
آج بھی ویسے کا ویسا تھا ۔۔
وہی رعب دار پرسینلٹی نشیلی آنکھیں ۔۔
بھول چکا ہو گا ۔۔مجھے وہ ۔۔

ہاں ۔۔پتا نہیں وہ اسی کشمکش میں تھی
کہ اسکے فون کی گھٹی بجی ۔۔

اسلام و علیکم رانیہ ۔
و علیکم اسلام ۔

کیا ہوا ہے رانیہ تم ٹھیک تو ہو ناں ۔

رانیہ کی آواز بھر آئی
وشمہ ایک بات پوچھوں

وہ گھبرائی

ہان ۔۔رانیہ پوچھو ۔۔

تم اشعر سے ابھی بھی محبت کرتی ہو

جیسے رانیہ نے پوچھا ۔۔
ک
خدا قسم ۔۔ وہ وہی ۔۔کھڑی کی کھڑی رہ گئ ایسا لگ رہا تھا جیسے کیسی نے اسکے جسم سے روح کھینچ لی ہو ۔
اسکے دل کی دھڑکنیں ۔۔ایک دم سے ۔۔ٹھہر گئ ۔۔

رانیہ ۔۔س۔۔۔سب کچھ ٹھیک تو ہے ناں
اسے اشعر کی فکر ہوئی

نہیں وشمہ ۔۔میں غلط تھی مجھے اس دن تمھیں اشعر سے ملا دینا چاہیے تھا ۔۔
تمھیں پتا ہے ۔۔یار ۔۔
اشعر ۔۔کی کیا حالت ہو چکی ہے وہ جیسا اوپر سے نظر آتا ہے وہ اندر سے ٹوٹ چکا ہے یار ۔۔

آج ۔۔میں نے ۔۔اسے دیکھا ۔۔اکیلے جاتے ہوے ۔۔اسکا درد ۔۔میں دیکھ نہیں پائی
وشمہ
وشمہ نے اپنے دل پر ہاتھ رکھا ۔۔
وہ آج بھی ۔۔
ہر وقت تمھارا انتظار کرتا ہے ۔تم سے محبت کرتا ہے سچی محبت پتا نہیں اس سے خطا کیسے ہو گئ کہ وہ لوگوں کی باتوں میں آگیا ۔۔

اسکی آنکھوں میں آنسو آگئے ۔۔
وشمہ
مجھے پتا ہے تم بھی نہیں اسے بھلا سکی ۔۔
پلیز ۔۔اسکا انتظار ختم کروا دینا اور اسے تھام لینا ۔

کیا یہ وہی رانیہ تھی جس نے اشعر کر اتنی باتئں کی تھی ۔۔
یہ عشق کا اثر ہے ۔۔

وہ خاموش تھی کچھ نہیں بولرہی تھی ۔۔۔ کیا کہتی وہ ۔۔
سب کچھ تو وہ کہہ چکی تھی ۔۔اگر وہ تڑپ رہا تھا تو میں بھی تڑپتی تھی

اس نے کچھ کہے بنا فون بند کیا ۔۔

****************************

کہتے ہیں ۔وقت ۔۔گزرتا ہے ۔۔تو پتا نہیں چلتا ۔۔
بلکل ایک ریت کی مانند ہوتا ہے یہ ۔۔
وقت کیسی کا نہیں ہوتا ۔۔
ہمیں وقت کا ہونا پڑتا ۔۔ہے

تین ۔سال ۔۔بیت چکے ۔۔تھے ۔۔
زندگی ۔۔اپنے انجام کی طرف روا دوا تھی مگر کئ لوگ ابھی بھی ویسے تھے ۔۔
انتظار کی آہ ۔۔میں
کیسی کے دیدار میں ۔۔

وہ آج ۔۔بھی ۔۔کیسی کی تصویر ۔۔نکال کر دیکھ رہا تھا ۔
جب بابا جی نے اس سے پوچھا ۔۔
بیٹا ناشتہ کرو ۔گے

جی بابا جانی ۔۔اس نے یہ کہتے ہوے پاکٹ میں تصویر رکھ دی ۔۔
بابا جی اکثر سوچ میں مبتلا ہو جاتے تھے کہ کون تھا /تھی جس کی تصویر ۔۔اشعر صاحب ہر روز دیکھتے تھے ۔

اشعر نے اپنا فون اٹھایا اور زریاب کو کال کی ۔۔۔

ہیلو زریاب پتا ہے ناں ۔۔
آج ۔۔کتنی ایمپورٹنٹ میٹنگ ہے ۔

ہاں ۔۔
آج ۔وہ آئے گی ۔۔۔
آج صبح گیارہ بجے لینڈ کریں گی وہ پاکستان بہت بڑی ۔
بزنس مین ہیں وہ ۔۔کوئی کمی نہیں ہونی چاہیے

اس۔نے یہ کہتے کوے فون بند ۔۔کیا

زندگی نے رخ بدل لیا تھا ۔۔تقدیر نے اپنا لکھا ۔لکھ دیا تھا

جاری ہے