#تیرے_عشق_میں
#از_اقراء_خان
#قسط_نمبر_18
#سکینڈ_لاسٹ_قسط
آج کتنے سال بعد وہ تینوں مل کر بیٹھے تھے خوشیوں سے بھرا ماحول جس میں اب غم ، دکھ، کا دور دور کوئی امکان نہیں تھا کچھ رنجشوں نے کچھ غلطی فہمیوں نے ان تینوں کی دوستی میں دڑارئیں پیدا کر دی تھی لیکن وہ کہتے ہیں ناں
” جب دوستی کا رشتہ جان سے بڑھ کر مضبوط ہو تو یہ کبھی نہیں ٹوٹتا چاہے دنیا کی لاکھ مشکلات اس پر آجائیں یہ ایک ایسا رشتہ ہے جو دکھ میں بھی سکھ میں بھی شریک ہوتا ہے”
زریاب علیزے اور اشعر آج تینوں کے چہروں پر ایک خوشی کا سماں تھا تینوں کے دل میں ایک خوشگوار اور اچھے لمحوں کی آہٹیں تھی کیسی خوش گھڑی کا انتظار تھا تینوں آج اپنا سارا غم بھلا کر خوشیوں کی دنیا میں قدم رکھنے والے تھے ان کی زندگی میں جو کچھ بھی ہو چکا تھا وہ بھلایا تو نہیں جا سکتا تھا لیکن بھولنے کی کوشش کی جاسکتی تھی ۔
علیزے پلیز تھوڑی ڈالنا کوک تمھیں پیتا ہے میں زیادہ نہیں پیتا ۔
ارے واہ ابھی سے تیاریاں شروع کردی شادی کی
علیزے نے اشعر کی طرف مسکراتے ہوے دیکھا جو زریاب خے پہلوں میں بیٹھا ۔۔
ہاہاہا بلکل صیح کہا علیزے تم نے اس نے اب کہان کوک پینی ہے زریاب نے بھی بات کو کھینچا
ہاہہاہا بکواس بندکرو تم دونوں ایسی کوئی بات نہیں ہے تم دونوں جو سوچ رہے ہو میں اچھے سے سمجھتا ہوں
اور ہاں تم دونوں نے ۔۔کیا پوری عمر کنوارے رہنا ہے یا شادی بھی کرنی ہے تم دونوں نے
اشعر نے بھی ان دونوں کو طنزا کا نشانہ بنایا
علہزے میڈیم سے ہوچھ لیخیے ہم تو تیار بیٹھے ہیں بس یہی کہہ رہی ہیں اشعر کی شادی ۔کے بعد ۔
زریاب نے ساری بات علیزے کی طرف ۔۔ڈالی ۔۔
تو اور کیا میرے اکلوتے دوست کی شادی ہو گی ساری ریجیں پوری کروں گی ۔ میں ۔
اور پلیز ۔۔اشعر اور زریاب ۔ایک بات کان کھول کر سن کو تم دونوں کیا
کیا؟
دونوں نے ایک ہی وقت میں کہا ۔۔
شادئ کی ساری اریجمینٹس میں میری ہلپ کرنی ہے اب میں اکیلی کیا ۔۔دیکھوں گی سب کچھ اوپر سے تم دونوں نکمے ۔۔ناں کچھ پتا ہے
جیسے علیزے نے کہا
دونوں نے مل کر قہقا لگایا ۔
علیزے نے حیرانگی سے پوچھا ۔۔
کیا ہوا ہے کیوں ہنس رہے ہو تم دونوں ۔۔
ابھی ۔۔بات ہوئی نہیں اور پہلے ہی ویڈینگ پلینگ ۔۔
زریاب نے ہستے ہوے کہا
تو کتنا وقت رہ گیا کل جا ہی رہے ہیں ۔۔
کیا پتا وشمہ کے گھر والے ناں مانے
زریاب نے سوال کیا
کیا مطلب ناں مانے ۔۔ہو ہی نہیں سکتا کہ وہ اس رشتے سے انکار کریں گے اور پلیز ۔۔خوشی کے موقع پر تم اپنی سڑی ہوئی باتیں ۔۔ نہ کیا کرو
ہاہاہہا اچھا بھئ ٹھیک ہے ۔۔
"یارا تیری یاری کو میں نے تو خدا مانا ۔یاد کرے گی دنیا تیرا میرا افسانہ ۔تیرے جیسا یار کہاں کہاں ایسا یارانہ”
اچھا اشعر ۔۔وشمہ پہنچ گئ ۔۔گھر
علیزے نے اشعر سے کہا
ہاں ۔۔پہنچ گئ ہے وہ تو صبح ہی نکل گئ تھی ۔
چلو ۔۔اچھا ہے ۔
****************************
ابا جان ۔۔آپ کیوں نہئں مان رہے ۔۔شہر میں بہت سی سہولیات میسر ہیں
وشمہ ولید صاحب کے سامنے بیٹھی ان کے ہاتھوں کو اپنے ہاتھ میں لیے کہا ۔
نہیں ۔۔بیٹا تمھیں تو پتا ہے ۔۔ناں ۔۔
مجھے شہر میں رہنا اچھا نہیں لگتا اتنی ٹریفک شور ۔۔
ابا جان ۔۔میں نے وہاں شہر میں اتنا شاندار گھر لیا ہے آپ دونوں کے لیے اور اپ کو پتا ہے ناں میری خوائیش تھی کہ میں اپنے امی ابا کو ایک بڑا سا گھر لے کر دوں
تو اب کیوں منع کر رہے ہیں ۔۔
پر بیٹا ؟
پر ور کچھ نہیں ۔۔ابا ۔آپ بس جارہے ہیں ۔۔
لیکن ایک شرط ہے ؟
کیا
تمھاری ڈولی اسی گھر سے اٹھے گی ۔
جیسے ولید صاحب نے کہا ۔
وشمہ نے قہقا لگایا ۔۔
ارے ابا جان ۔۔آپ فکر مت کریں یہاں سے اٹھے گی ۔۔
اس بات پر ثریا بیگم اور ولید صاحب بھی ہنس دیے
**********************
اب غم کا شائد کوئی ۔۔۔مکاں نہئں تھا ۔۔۔شائد ۔اب دونوں کے نصیبوں میں صرف خوشیاں تھی ۔۔لیکن یہ تو زندگی ہے ۔۔کہی پر خوشیوں کے امتحان سے ازماتی ہے تو کہی پر غم کے امتحان سے لیکن ۔۔
اگر انسان ۔ان امتحانات کو ۔۔پاس کر لے ۔ تو ۔پھر ۔خوشیاں نصیب ہوتی ہئیں ۔پھر غم میں بھی خوشی محسوس ہوتی ہے ۔۔
زریاب سب چیزیں رکھ لی ناں ۔۔سب گفٹس ۔۔
علیزے نے گاڑی میں بیٹھتے ہوے کہا ۔
ہاں
سب کچھ رکھ لیا ۔۔
وہ دونوں ۔۔آج وشمہ کے آبائی گاوں روانہ ہو گئے تھے جہاں اسکے والدین ۔۔رہتے تھے ۔۔
اج صرف ۔۔خوشی کا دن تھا ۔۔خوشیوں نے آخر کار اشعر کے دروازے پر دستک دے ہی دی ۔۔اجالا ۔۔اب اسکی زندگی میں آچکا ۔۔تھا
**************************
انکل اب کیسے ہیں اپ ؟
علیزے نے بڑے شائستہ انداز میں کہا ۔
اللہ کا شکر ہے بیٹا اب تھوڑا تھوڑا چلنے کی کوشش کرتا ہوں باقی سب اوپر والے کا کرم ہے
اور اللہ کا شکر گزار کے اس نے میری بیٹی کو اتنا قابل بنایا
کہ وہ خود اپنے پیسوں سے میرا علاج کروایا ۔
انکل اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ آپ کی تربیت اور اصلاح سے وشمہ یہاں تک پہنچی ہے نیک والدین کی فرمابردار اولاد ہی ہوتی ہے
اچھا انکل میں آپ سے آج ایک ضروری کام سے آئی ہوں ۔۔
کیا بیٹا؟
انکل آپ کو اگر برا نہ لگے تو کیا میں وشمہ کا ہاتھ اشعر کے لیے مانگ سکتی ہوں
جیسے علیزے نے کہا ۔۔
ولید صاحب وہی چپ ہو گئے
انکل آپ تو پہلے ہی اشعر سے مل چکیں ہیں ۔۔بہت نیک مزاج انسان ہے وہ اور مجھے پورا یقین ہے کہ وہ وشمہ کو پوری زندگی خوش رکھے گا ۔۔
علیزے یہ کہہ کر چپ ہو گئ ۔۔زریاب اور علیزے اب جواب کے منتظر تھے
میرے لیے
جیسے ولید صاحب نے کہا ۔
علیزے کا دل دھڑکا
میرے لیے اس زیادہ خوشی کی بات نہیں ہو گی کہ میں اپنی بیٹی کا ہاتھ ایک قابل یقین اور نیک انسان کے ہاتھ میں دے رہا ہوں ۔۔
ہمیں اور ثریا بیگم کو اس رشتے سے کوئی اعتراض نہیں ہے
جیسے ولید صاحب نے کہا
علیزے اور زریاب کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑی ۔۔
پھر ۔اس بات پر منہ میٹھا کریں
***********************
وہ رہی تھی ۔۔۔اسکی آنکھوں سے بڑے انسو ٹپک رہے تھے ۔۔
اشعر ۔ تمھیں پتا ہے ناں میں اپنے امی ابا کے بغیر نہیں رہ سکتی
مگنی تک تو ٹھیک تھا تم نے ۔۔تو سیدھا چھکا ۔۔ہی مار دیا ۔
مطلب شادی کی ڈیٹ بھی فکس کر دی
دیکھو ۔۔وشمہ مجھے خود علیزے نے اب آکر بتایا ہے
کہ وہ اگلے منتھ کی ڈیٹ فکس کر آئی ہے اب ۔۔اس میں
میں کیا کر سکتا ہوں ۔
مجھے پتا ہے ۔۔تمھارے دل میں جو لڈو پھوٹ رہے ہیں ۔۔
ہاہایییایا فل حال ایسا کچھ نہیں ہو رہا خود ہی تو کہا تھا
اگر کامیاب ہو گئے ۔ تو ۔سیدھا برات لے آنا ۔۔
ارے وہ تو میں نے صرف ایک ڈائلوگ بولا تھا ۔۔
تم ۔تو واقعی سیدھا برات ہی لے آے ۔۔
اچھا اب رو ۔۔مت ۔۔میں اپنی ہونے والی بیوی کو ایسے روتا ہوا نہیں دیکھ سکتا
ہاے۔۔۔۔۔پلیز ۔۔اشعر ۔ مجھے ۔یہ ہونے والی بیوی بت کہو ۔
اشعر اس بات پر زور سے قہقا ۔۔لگایا ۔۔
*************************

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔