منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

اک میں ہوں کہ لہروں کی طرح چین نہیں ہے اک وہ ہے …

اک میں ہوں کہ لہروں کی طرح چین نہیں ہے
اک وہ ہے کہ خاموش سمندر کی طرح ہے
احمد ضیا