پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

اور ہی وہ لوگ ہیں جن کو ہے یزداں کی تلاش مجھ کو ا…

اور ہی وہ لوگ ہیں جن کو ہے یزداں کی تلاش
مجھ کو انسانوں کی دنیا میں ہے انساں کی تلاش
….
نظیر صدیقی کا یومِ پیدائش
November 07, 1930

پیدائش :07 Nov 1930, چھپرا, ہندوستان
وفات :12 Apr 2001

نام محمد نظیر الدین صدیقی اور تخلص نظیر تھا۔ ۷؍نومبر ۱۹۳۰ء کو سرائے ساہو، ضلع چھپرا(بہار) میں پیدا ہوئے۔۱۹۵۳ء میں ڈھاکہ سے اردو میں ایم اے کیا۔ پنجاب یونیورسٹی سے انگریزی میں ۱۹۷۶ء میں ایم اے کیا۔ڈھاکا میں مختلف کالجوں میں تدریسی فرائض انجام دیتے رہے۔۱۹۹۰ء میں بیجنگ یونیورسٹی میں شعبہ اردو کے سربراہ مقرر ہوئے۔ نظیر صدیقی نے اردو کے علاوہ انگریزی میں بھی مضامین اور ریویو اورکالم لکھے۔ انھوں نے انشائیے اور شخصی خاکے بھی لکھے۔ تنقید نگاری ان کا بنیادی ذریعہ اظہار تھا۔وہ اردو کے ایک بہترین نثر نگار تھے۔۱۲؍اپریل ۲۰۰۱ء کو اسلام آباد میں وفات پاگئے۔انھوں نے مختلف موضوعات پر اردو اور انگریزی میں ۲۰ سے زائد کتابیں تصنیف کی ہیں۔
…
جو لوگ موت کو ظالم قرار دیتے ہیں
خدا ملائے انہیں زندگی کے ماروں سے
……
کسی کی مہربانی سے محبت مطمئن کیا ہو
محبت تو محبت سے بھی آسودہ نہیں ہوتی
……
رات سے شکایت کیا بس تمہیں سے کہنا ہے
تم ذرا ٹھہر جاؤ رات کب ٹھہرتی ہے
…..
اور ہی وہ لوگ ہیں جن کو ہے یزداں کی تلاش
مجھ کو انسانوں کی دنیا میں ہے انساں کی تلاش
…..
ہم سے شکایتیں بجا ہم کو بھی ہے مگر گلہ
پہلے سے ہم نہیں اگر پہلے سے آپ بھی نہیں
…..
ابھی سے وہ دامن چھڑانے لگے ہو
جو اب تک مرے ہاتھ آیا نہیں ہے
……
آئے تو دل تھا باغ باغ اور گئے تو داغ داغ
کتنی خوشی وہ لائے تھے کتنا ملال دے گئے
…..
جس درجہ نیک ہونے کی ملتی رہی ہے داد
اس درجہ نیک بننے کا ارماں کبھی نہ تھا

And they are the ones who are looking for Yazdan
I am looking for humans in the world of humans
….
Birthday of Nazeer Siddiqui
November 07, 1930

Birth: 07 Nov 1930, Chapra, India
Death: 12 April 2001

The name was Mohammad Nazeeruddin Siddiqui and Takhlis Nazeer. Born on 7 / November 1930 in Sarai Sahu, District Chapra (Bihar). In 1953, he was MA in Dhaka to Urdu. From Punjab University to English MA Kya in 1976 Performed teaching duties in various colleges in Dhaka. In 1990, he was appointed as the head of Urdu Department in Beijing University. Nazeer Siddiqui wrote articles and reviews and kalam in English as well as Urdu. He also wrote inshaye and personal sketches. Criticism was his main source of expression. He was an excellent Urdu proseist. He died on 12 / April 2001 in Islamabad. He also used Urdu on various topics and Urdu. Written more than 20 books in English.
…
Those who call death cruel
May God make them meet with the killings of life
……
Love is satisfied with someone's kindness.
Love is not even comfortable with love
……
Complained from the night, just want to tell you.
You wait for a while, when does the night stop?
…..
And they are the ones who are looking for Yazdan
I am looking for humans in the world of humans
…..
We also have complaints but we have complaints.
Not us already if not you already
…..
From now on, they have started to get rid of me.
The one who hasn't come to my hands yet
……
When I came, my heart was a garden and when I went, I was stain
How much happiness they brought, how much sorrow they gave
…..
The level of being pious is getting praised
I never wanted to become pious like this

Translated