اس سے پہلے کہ منچلے عاشق پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول کر اسے چھڑا ہی لاتے انتظامی…
اس سے پہلے کہ منچلے عاشق پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول کر اسے چھڑا ہی لاتے
انتظامیہ کو بغیر ماسک کے تصویر اپلوڈ کرنی پڑی
ہن آرام جے
😊
یہ والی پنکی تو کبھی بھی نہ پکڑی جاتی اگر موصوفہ کی فراہم کردہ منشیات کی گھٹیا کوالٹی کے باعث ایک. خاتون سینیٹر کی بیٹی اور سابقہ وفاقی وزیرکا نوجوان بیٹا منشیات کی زائد خوراکیں لینے سے پرلوک نہ سدھار گئے ہوتے…
یہ مسئلہ منشیات فروشی کا نہیں بلکہ گھٹیا مال کی سپلائی اور لوکل مال کو امپورٹڈ بتا کر امیروں سے کروڑوں روپے ہتھیانے کا ہے…
ورنہ سالے چھ سو چھتیس غریب لاوارث ہیروئنچیوں کی آۓ روز موت اور گلی محلوں میں کھلے منشیات کے اڈوں کا علم کیا اداروں کو نہیں؟؟ یا یہ منشیات فروش اور انکے اڈے کیامسٹر انڈیا کے انیل کپور کی طرح لال چشمے میں ہی دکھائی دیتے ہیں؟؟؟
منتخب
Source