منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ افسانے

آج پورے پاکستان میں یومِ زیارتِ مقدسہ یعنی یومِ سسرال منایا جارہا ہے. آج کا دن ا…


آج پورے پاکستان میں یومِ زیارتِ مقدسہ یعنی یومِ سسرال منایا جارہا ہے. آج کا دن ان دو ایام میں شامل ہے جس میں دس پندرہ سال پرانے دامادوں کو بھی پروٹوکول مل جاتا ہے. معتقدین کا قافلہ انتہائی تزک و احتشام سے رواں دواں ہے. سیانے کہتے ہیں کہ کبھی بھی اس جگہ نہیں جانا چاہیے جہاں سے ایک بار دھوکہ کھایا ہے لیکن وہی سیانے شادی کے بعد کہتے ہیں کہ سسرال کو استثناء حاصل ہے😛😛😜
شادی شدہ مظلومین کو یومِ سسرال مبارک ھو۔۔

منتخب



Source